ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

    • نماز
      • واجب نمازیں
      • یومیہ نمازیں
      • نماز صبح کا وقت
      • نماز ظہر و عصر کا وقت
      • نماز مغرب و عشاء کا وقت
      • احکام اوقات نماز
      • نمازوں کی ترتیب
      • مستحب نمازیں
      • قبلہ
      • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
      • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
      • احکام مسجد
      • اذان و اقامہ
      • واجبات نماز
        • 1۔ نیت
        • 2۔ قیام
        • 3۔ تکبیرۃ الاحرام
        • 4۔ قرائت
        • 5۔ رکوع
        • 6۔ سجدے
          • وہ چیزیں جن پر سجدہ کرنا صحیح ہے
          • قرآن کے واجب سجدے
            پرنٹ  ;  PDF
             
            قرآن کے واجب سجدے
             
            مسئلہ282۔ چار سوروں سورہ سجدہ (الم تنزیل)، فصلت (حم سجدہ)، نجم اور علق میں سے ہر ایک میں واجب سجدے کی ایک آیت ہے جسےاگر انسان پڑھے یا سنے تو اس کے ختم ہونے کے فوراً بعد سجدہ کرنا ضروری ہے اور اگرسجدہ کرنا بھول جائے تو جب بھی یاد آئے سجدے کو انجام دے۔[1]
            مسئلہ283۔ پوری آیت سجدہ واجب ہونے کا سبب ہےلہذا اگر آیت کا ایک حصہ پڑھے یا سنے تو سجدہ واجب نہیں ہے۔
            مسئلہ284۔ مذکورہ آیات کا ترجمہ پڑھنے یا سننے سے سجدہ واجب نہیں ہوتا ہے۔
            مسئلہ285۔ اگر ریڈیو، ٹی وی سے یا ٹیپ ریکارڈر وغیرہ سے نشر ہونے والی آیت سجدہ کو سنے تو سجدہ واجب ہے۔
            مسئلہ286۔ اگر آیہ سجدہ پڑھتے وقت کسی دوسرے شخص سے یا ٹیپ ریکارڈر وغیرہ سےبھی اسے سنے تو دو سجدے کرے۔
            مسئلہ287۔ قرآن کے واجب سجدے میں ان چیزوں پر سجدہ کرے جن پر نماز کے دوران سجدہ صحیح ہے لیکن نماز کے سجدے کی دیگر شرائط مثلا ًقبلہ رخ ہونا یا باوضو ہونا وغیرہ لازم نہیں ہے۔
            مسئلہ288۔ قرآن کے واجب سجدے میں پیشانی کو سجدے کے لئے زمین پر رکھنا کافی ہے اور ذکر پڑھنا لازم نہیں ہے اگرچہ مستحب ہے اور بہتر ہے کہ پڑھے: لااِلهَ اِلاَّ اللهُ حَقّاً حَقّاً، لااِلَهَ اِلاَّ اللهُ اِیماناً وَ تَصْدِیقاً، لااِلهَ اِلاَّ اللهُ عُبُودِیَّةً وَ رِقّاً، سَجَدْتُ لَکَ یا رَبِّ تَعَبُّداً وَ رِقّاً، لامُستَنْکِفاً وَ لامُسْتَکْبِراً، بَلْ اَنَا عَبْدٌ ذَلِیلٌ ضَعِیفٌ خائِفٌ مُسْتَجیرٌ.
             

            [1] سجدے والی آیات: 1۔ سورہ سجدہ، آیت 15۔ 2۔ سورہ فصلت، آیت37۔ 3۔ سورہ نجم، آیت62۔ 4۔ سورہ علق، آیت19
        • 7۔ تشہد
        • 8. سلام
        • 9۔ ترتیب
        • 10۔ موالات
      • قنوت
      • تعقیبات نماز
      • نماز کا ترجمہ
      • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
      • شكيّات نماز
      • سجدہ سہو
      • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
      • مسافر کی نماز
      • قضا نماز
      • نماز کے لئے اجیر بنانا
      • والدین کی قضا نماز
      • نماز آیات
      • نماز عید فطر و عید قربان
      • نماز جماعت
      • نماز جمعہ
    • روزہ
700 /