ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
    • نائب کے شرائط
    • منوبٌ‌عنه کے شرائط
      پرنٹ  ;  PDF
       
      منوبٌ‌عنه کے شرائط

       

      مسئلہ  98۔ منوبٌ‌عنه[1]  درج ذیل شرائط کا حامل ہونا چاہئے:
      1. مسلمان ہو  لہٰذا کسی کافر کی نیابت میں حج کرنا درست نہیں۔
      2. واجب حج میں نیابت اس صورت میں صحیح ہے جب منوبٌ‌عنه فوت ہو چکا ہو یا بڑھاپا یا بیماری کی وجہ سے آئندہ سالوں میں بھی بغیر مشقت کے حج انجام دینے کی توانائی نہ رکھتا ہو  البتہ مستحب حج میں نیابت ہرحال میں جائز ہے۔
       

      [1]  وہ شخص جس کی طرف سے حج بجالایا جاتا ہے۔
    • نیابت کے احکام
    • نیابت سے متعلق چند استفتائات
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /