ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
      • عمرۂ تمتع کے احرام کے میقات
      • واجبات احرام
      • مستحبّات احرام
      • مکروهات احرام
      • محرّمات احرام
        • مردوں سے مخصوص محرمات
        • خواتین کے لیے مخصوص محرمات
        • مرد و خواتین دونوں کے مشترکہ محرمات
        • کفاروں کے احکام
          پرنٹ  ;  PDF
           
          کفاروں کے احکام

           

          مسئلہ  308۔ اگر محرم بعض محرماتِ احرام کو بھول کر یا غفلت میں انجام دے تو اس پر کفارہ واجب نہیں، سوائے شکار کے کہ اس پر ہر حال میں  کفارہ دینا ہے۔
          مسئلہ  309۔ عمرہ میں کفارہ ذبح کرنے کا مقام مکہ مکرمہ اور حج میں منی ہے اور احتیاط واجب  یہ ہے کہ دوسرے کفاروں میں بھی اسی طرح عمل کیا جائے لیکن اگر مکہ مکرمہ یا منی میں ذبح انجام نہ دے سکے اورحج سے واپسی کے بعد وطن یا کسی اور مقام پر ذبح انجام دے تو کافی ہے۔
          مسئلہ  310۔  کفارہ ادا کرنے والا کفارے میں ذبح کرنے والے جانور کا گوشت نہیں کھا سکتا؛ البتہ حج کی قربانی اور مستحب قربانی یا  نذر کا گوشت کھانے میں کوئی اشکال نہیں۔
          مسئلہ 311۔ محرماتِ احرام کا کفارہ پورا فقراء کو دینا چاہئے۔

           

        • محرّمات احرام کے بارے میں استفتاءات
      • مکّۂ مکرمہ کے آداب اور مستحبات
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /