ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقہی اور شرعی مسائل

چیک فروخت کرنا
چیک فروخت کرنا
میں نے ایک کمپنی کے لئے کام کیا تھا اور کمپنی نے اجرت کی بابت مجھے مدت والا چیک دیا ہے، کیا میں یہ چیک کسی شخص یا دوسری کمپنی کو نقد اور کم قیمت پر فروخت کرسکتا ہوں؟
بینک ڈیپازٹ کا منافع لینا
بینک ڈیپازٹ کا منافع لینا
میں نے کچھ رقم سرمایہ کاری کے عنوان سے بینک میں ڈیپازٹ کی ہوئی ہے اور ہر مہینے کچھ رقم منافع وصول کرتا ہوں۔ بینک کا کہنا ہے کہ سرمایے کو مختلف جائز تجارتی اور معیشتی امور میں استعمال کیا جاتا ہے، ساتھ ہی ملنے والا منافع بھی مختلف ایام میں فرق کرتا ہے، کیا اس کام میں شرعی طور پر کوئی حرج تو نہیں؟
قرض کی مقدار سے زیادہ رقم کی ادائیگی یا وصول کرنا
قرض کی مقدار سے زیادہ رقم کی ادائیگی یا وصول کرنا
میرے بھائی کے پاس بینک میں کچھ رقم ہے اور اس پر ماہانہ کچھ منافع ملتا ہے۔ اس رقم کا ایک حصہ میں نے ان سے قرض الحسنہ کے طور پر لیا ہے، کیا میں انہیں ہدیہ یا قدردانی کے عنوان سے اس منافع کے برابر جو بینک سے ملتا تھا، ادا کرسکتا ہوں؟

شرعی مسائل

شرعی سوال
فقہی اور شرعی مسائل

فقہی اور شرعی مسائل