خبریں

قومی مفادات سے محبت رکھنے والا ہر شخص انتخابات میں شرکت کرےگا رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح ابتدائی ساعات میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پارلیمنٹ کے انتخابات اور خبـرگان کو...

رہبر معظم نےآٹھویں پارلیمنٹ کے دوسرے مرحلے کے انتخابات میں شرکت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ امام خمینی(رہ) میں آٹھویں پارلیمنٹ کے دوسرے مرحلے کے انتخابات شروع ہونےکی ابتدائی ساعات میں اپنا ووٹ بیلٹ بکس نمبر 110 میں ڈالدیا ہے ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی پارلیمنٹ کے آٹھویں مرحلے کے انتخابات میں شرکت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پارلیمنٹ کے آٹھویں مرحلے اور خبرگان کونسل کے درمیانی مدت کےانتخابات کے آغاز کی ابتدائی ساعات میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بیلٹ بکس نمبر 110 میں اپنا ووٹ ڈال دیاہے۔
