ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

خبریں

ایرانی قوم کی استقامت سے امریکہ کا غصہ دنیا کےلئے جذاب بن گیا
ایرانی قوم کی استقامت سے امریکہ کا غصہ دنیا کےلئے جذاب بن گیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح (بروزپیر ) ادارہ حج کے اہلکاروں سے ملاقات میں حج کو اسلامی جمہوریہ ایران کی نئی بات یعنی دینی عوامی حکومت کے نمونہ کو دنیا تک پہچانے کا بہترین موقع قراردیتے ہوئے فرمایا: امریکہ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی استقامت اور اس کی منہ زوری کو قبول نہ کرنا دنیا کے لئے ایک پرکشش اور جذاب حقیقت بن گئی ہے اور ہمیں اس جاذبہ سے اسلامی اور ایرانی حقائق کو فروغ دینے کے سلسلے میں بھر پور استفادہ کرنا چاہیے۔
ایرانی قوم انقلاب اسلامی اور مزاحمت کی طرفدار ہے
ایرانی قوم انقلاب اسلامی اور مزاحمت کی طرفدار ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج تہران کی تاریخی ، یادگار اور با عظمت نماز جمعہ میں حاج قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے پیکر مطہر کی تشییع میں ایرانی عوام کے معجزنما حضور اور سپاہ اسلام کی جانب سے عین الاسد میں امریکی ايئر بیس پر بھر پور حملے کو دو سبق آموزاور فیصلہ کن ایام اللہ قراردیتے ہوئے فرمایا:
حکومتی اورعوامی ادارے سیلابی علاقوں میں تیزی سے مدد پہنچائیں
حکومتی اورعوامی ادارے سیلابی علاقوں میں تیزی سے مدد پہنچائیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں حالیہ بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کو سرعت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ مدد بہم پہنچانے پر تاکید کی ہے۔
امریکہ اور اس کے ساتھی خطے کی بری صورتحال کے اصل ذمہ دارہیں
امریکہ اور اس کے ساتھی خطے کی بری صورتحال کے اصل ذمہ دارہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات فرمایا: خطے کے موجودہ شرائط کے پیش نظر علاقائی ممالک کو زیادہ سے زیادہ باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے اور اغیار کے پروپیگنڈے سے متاثرہ نہیں ہونا چاہیے۔
رہبر معظم کی طیارہ حادثے میں ممکنہ کوتاہیوں کی تحقیق پر تاکید
رہبر معظم کی طیارہ حادثے میں ممکنہ کوتاہیوں کی تحقیق پر تاکید
یوکرائن کے مسافر بردار طیارے کے حادثے کے بارے میں ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی تحقیقات کے نتائج کے بعد، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں اس حادثے میں ممکنہ کوتاہیوں اور غلطیوں کاجائزہ لینے کا حکم دیتے ہوئے اس قسم کے حادثات کے عدم تکرار پر تاکید کی ہے۔
شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم
شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ہزاروں افراد کی موجودگی میں امریکہ کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ اسلام کے مایہ ناز مجاہد میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی، مجاہد عظیم ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم
شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امریکہ کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ اسلام کے عظیم اور مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی ، عظيم مجاہد ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔
رہبر معظم نے شہید سلیمانی اور شہیدساتھیوں کے پیکروں پرنماز ادا کی
رہبر معظم نے شہید سلیمانی اور شہیدساتھیوں کے پیکروں پرنماز ادا کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران یونیورسٹی میں اسلام کے مایہ ناز مجاہد شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی ، عظیم مجاہد شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے دیگر شہید ساتھیوں کے پاک پیکروں پر نماز جنازہ ادا کی۔
شہید حاج قاسم سلیمانی فرائض کی انجام دہی اور میدان جہاد میں کسی چیز کی پروا نہیں کرتے تھے
شہید حاج قاسم سلیمانی فرائض کی انجام دہی اور میدان جہاد میں کسی چیز کی پروا نہیں کرتے تھے
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے اسلام کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کے گھر حاضر ہوکر شہید کے سوگوار خاندان سے ملاقات اور انھیں تعزیت اور مبارکباد پیش کی۔
حج کے عظیم الشان اجتماع کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حج کے عظیم الشان اجتماع کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امسال بھی حج کے اعمال و ارکان میں مصروف حجاج کرام کے نام ایک پیغام جاری کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس پیغام میں حجاج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول کرائی۔
رہبر انقلاب اسلامی نے حجت الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی کو عدلیہ کے نئے سربراہ کے طور پر منصوب کردیا
رہبر انقلاب اسلامی نے حجت الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی کو عدلیہ کے نئے سربراہ کے طور پر منصوب کردیا
رہبر انقلاب اسلامی نے اس حکم نامے میں عدلیہ کے نئے سربراہ کو آٹھ تجویزات پیش کیں۔ عدالتی نظام میں بہتری اور ججوں اور عدالتوں کو مزید عزت دینا ان شقوں میں شامل ہے۔

منتخب عناوین