خبریں
رہبر معظم کا نجف آباد کے شہداء کی یاد میں منعقد کانگریس کے نام بیان کا متن
قومی کانگریس کے کمانڈروں اور ضلع نجف آباد کے 2500 شہیدوں کی یاد منعقد کرنے والے اہلکاروں نے بتاریخ 10/4/1393 ہجری شمسی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ،اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بیانات کے متن کو آج اس کانگریس میں پش کیا گیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ سید محمد ابطحی کاشانی کےانتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ سید محمد ابطحی کاشانی کےانتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم کا قرآن مجید کی تجوید اور قرائت کے ممتاز استاد کی رحلت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قرآن مجید کی تجوید اور قرائت کے ممتاز استاد جناب ابراہیم پورفرزیب کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام تقوی کی بیٹی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام سید رضا تقوی کی بیٹی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کا مکہ مکرمہ میں حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اہم پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حج کے عظيم اجتماع کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ، عالم اسلام کے مسائل اور مشکلات پر توجہ اور امت اسلامی سے متعلق اہم موضوعات کے بارے میں ہمہ گير اور جامع نگاہ کو حاجیوں کے وظائف اور آداب میں سرفہرست قراردیتے ہوئے فرمایا: مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد، فلسطین کا مسئلہ اور خالص محمدی (ص) اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان فرق پر عقلمندانہ اور ہوشمندانہ نگاہ، عالم اسلام کی تین اصلی ترجیحات ہیں اور امت اسلامی کو ان اہم موضوعات کے بارے میں اپنی ذمہ داری اور تکلیف پر بصیرت اور گہری سوچ کے ساتھ عمل کرنا چاہیے۔

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام سعیدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزيتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام سعیدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کا ہفتہ دفاع مقدس اور یوم شہداء کی مناسبت سے پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج (بروز جمعرات) ہفتہ دفاع مقدس اور شہیدوں اور جانبازوں کے دن کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: آٹھ سالہ دفاع مقدس ایرانی قوم کی عظمتوں کا دھڑکتا ہوا مجموعہ اور شہید و شہادت اس کے درخشاں اور تابناک نگين ہیں جو اس مجموعہ میں مشعل راہ اور دیگر تمام واقعات سے ممتاز اور نمایاں ہیں۔

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام والمسلمین آدینہ وند کی رحلت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پرہیزگار اور خدمتگذار عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین آقائ حاج شیخ محمد رضا آدینہ وند کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام شیخ محسن دعا گو کی رحلت پر تعزيتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام شیخ محسن دعا گو کی رحلت پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کا جۃ الاسلام آقائ حاج شیخ محمد تقی نصیری کی رحلت پر تعزيتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین آقائ حاج شیخ محمد تقی نصیری کی رحلت پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کے دفتر نے ایک اعلامیہ میں ایرانی عوام ، حکام اور غیر ملکی ہمدردوں کا شکریہ ادا کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اسپتال میں رہبر معظم کے آّپریشن اور علاج کی مدت کے دوران ایران کی عظیم اور انقلابی عوام ،علماء ،ممتاز شخصیات ،ملکی اور غیر ملکی حکام کی طرف سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی صحت و سلامتی کے لئے نیک دعاؤں اور پاک احساسات کے بارے میں ایک اعلامیہ میں کہا ہے: ایرانی عوام کا انقلاب اسلامی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ احساسات کا اظہار ، انکی والہانہ محبت، صادقانہ اور مخلصانہ احساسات کے شاندار جلوؤں کا مظہر ہے۔

رہبر معظم کاعالمی مقابلوں میں قومی کشتی ٹیم کی شاندار کامیابی پرمبارکباد کا پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ازبکستان میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں قومی کشتی ٹیم کی طرف سے عالمی کپ جیتنے پر قومی ٹیم اور قومی ٹیم کے دیگر ارکان کو اس مایہ ناز اور قابل فخر کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

رہبر معظم کا آج صبح تہران کے ایک اسپتال میں آپریشن ہوا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آپریشن کے لئے اسپتال جاتے ہوئے مرکزی خبررساں شعبہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے فرمایا: میرا ایک آپریشن ہونا ہے جس کے لئے میں اسپتال جارہا ہوں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: البتہ اس میں کوئی پریشانی کی بات نہیں ، لیکن اس کے یہ معنی نہیں کہ لوگ دعا نہ کریں، یہ ایک مختصر اور معمولی آپریشن ہے اور اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔

رہبر معظم کا خبرگان کونسل میں مازندران کے نمائندے کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے بہشہر کے امام جمعہ اور خبرگان کونسل میں مازندرانی عوام کے نمائندے عالم عامل و مجاہد، حجۃ الاسلام حاج سید صابر جباری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کا انجینئر ترکان کے والد کے انتقال پر تعزيتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انجینئر ترکان کے والد کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کاشیخ حسین شب زندہ دار کی رحلت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں متقی اور پرہیزگار فقیہ آیت اللہ حاج شیخ حسین شب زندہ دار کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کا عالم مجاہد آیت اللہ محمدی گیلانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد مرحوم آیت اللہ محمدی گیلانی کی رحلت پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کا انجینئر حسین محمدی کے بھائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انجینئر حسین محمدی کے بھائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
