ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
    • حج کا وجوب اوراس کو ترک کرنے کا حکم
    • حج اور عمرہ کی اقسام
      پرنٹ  ;  PDF
       
      حج اور عمرہ کی اقسام

       

      مسئلہ3۔ حج کی دو اقسام ہیں: واجب اور مستحب۔ اسی طرح جو حج انسان انجام دیتا ہے، وہ یا اس پر خود واجب ہوتا ہے اور اپنے لیے انجام دیتا ہے، یا کسی اور پر واجب ہوا ہے اور اس کی نیابت میں کرتا ہے۔ اس قسم کے حج کو "حجِ نیابتی" کہتے ہیں۔
      مسئلہ4۔ شریعتِ اسلام میں ہر وہ مسلمان جو حج کی استطاعت رکھتا ہو، اس پر زندگی میں ایک بار حج بجالانا واجب ہے جس کوحجةالاسلام کہا جاتا ہے۔ حج باطل ہونے یا نذر وغیرہ کی وجہ سے بھی حج واجب ہونا ممکن ہے۔
      مسئلہ5۔ حج تین قسموں یعنی تمتّع، افراد اور قِران میں تقسیم ہوتا ہے۔
      پہلی قسم، یعنی حجِ تمتّع، ان لوگوں پر واجب ہے جن کا وطن مکہ سے 48 میل (تقریباً 82 کلومیٹر) سے زیادہ دور ہو۔
      دوسری اور تیسری قسم یعنی افراد اور قِران، ان لوگوں پر واجب ہے جو مکہ کے رہائشی ہوں یا  ان کی رہائش گاہ کا مکہ سےفاصلہ مذکورہ مسافت سے کم ہو۔
    • حج تمتع اور حج افراد و قران کے درمیان فرق
    • حجِ افراد اور قِران
    • حجِ تمتّع کا خاکہ
    • حجِ تمتع کے عمومی احکام
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /