ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
    • حج کا وجوب اوراس کو ترک کرنے کا حکم
    • حج اور عمرہ کی اقسام
    • حج تمتع اور حج افراد و قران کے درمیان فرق
    • حجِ افراد اور قِران
    • حجِ تمتّع کا خاکہ
      پرنٹ  ;  PDF
       
      حجِ تمتّع کا خاکہ

       

      مسئلہ 17۔حجِ تمتّع دو اعمال پر مشتمل ہے: عمرۂ تمتّع اور  حجِ تمتّع
      عمرۂ تمتّع حج سے پہلے انجام دیا جاتا ہے، اور ان میں سے ہر ایک کے مخصوص اعمال ہیں جن کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے۔
      مسئلہ 18۔ عمرۂ تمتّع کے اعمال درج ذیل ہیں:
      1. احرام
      2. طوافِ کعبہ
      3. نمازِ طواف
      4. سعی
      5. تقصیر
      مسئلہ 19۔ حجِ تمتّع کے اعمال درج ذیل ہیں:
      1. احرام
      2. عرفات میں وقوف
      3. مشعر الحرام میں وقوف
      4. جمرۂ عَقَبہ پر کنکریاں مارنا
      5. قربانی
      6. سر منڈوانا یا تقصیر
      7. طوافِ حج
      8. نمازِ طواف
      9. سعی
      10. طوافِ نساء
      11. نمازِ طوافِ نساء
      12. منیٰ میں بیتوتہ[1]
      13. تینوں جمرات پر کنکریاں مارنا
       

      [1]  بیتوتہ کا مطلب کسی جگہ رات گزارنا ہے
    • حجِ تمتع کے عمومی احکام
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /