ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
    • دوم: عرفات میں وقوف
    • سوم: مشعرالحرام (مزدلفہ) میں وقوف
    • چوتھا عمل: جَمرۂ عَقَبہ کی رَمی
    • پنجم: قربانی
    • ششم: تقصیر یا حلق
    • ہفتم مکہ کے اعمال
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
    • نواں:تینوں جمرات کو کنکریاں مارنا
    • مکہ اور منی سے خارج ہونے سے متعلق استفتائات
      پرنٹ  ;  PDF
       
      مکہ اور منی سے خارج ہونے سے متعلق استفتائات

       

      سوال 583۔مندرجہ ذیل موارد میں مکہ اور منی سے نکلنے مثلا جدہ، مدینہ یا طائف جانے کا کیا حکم ہے؟
      الف۔ عید قربان کے اعمال کے بعداعمال مکہ سے پہلے۔
      ب۔ گیارہویں تاریخ کو رمی جمرات کے بعد۔
      ج۔ گیارہویں اور بارہویں رات کو رات کے  ابتدائی  نصف تک بیتوتہ کرنےکے بعد۔
      د۔ ایام تشریق کے اعمال کے بعد  اعمال مکہ سے پہلے۔
      جواب: ان تمام موارد میں کوئی اشکال نہیں ہے تاہم اس طرح خارج ہونا چاہئے کہ بقیہ مناسک اپنے مخصوص اوقات میں انجام دے سکے۔
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /