ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
    • حج کے واجب ہونے کے شرائط
      • عقل اور بلوغ
      • استطاعت
        • الف: مالی استطاعت
        • ب ـ استطاعت بدنی
        • ج ـ راستے کی استطاعت
        • د ـ استطاعت زمانی
          پرنٹ  ;  PDF
           
          د ـ استطاعت زمانی

           

          مسئلہ 71: استطاعتِ زمانی اس وقت حاصل ہوگی جب انسان کے پاس اتنا وقت ہو کہ وہ حج کے مخصوص دنوں میں وہاں پہنچ سکے۔ لہٰذا اگر کسی کو اتنی دیرسے  استطاعت حاصل ہوجائے کہ وقت کی کمی کی وجہ سے حج کے لئے نہ پہنچ سکے یا اس کے لیے جانا بہت  مشقت ہو، تو اس سال اس پر حج واجب نہیں ہے۔
        • استطاعت کے بارے میں  استفتاءات
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /