ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
      • عمرۂ تمتع کے احرام کے میقات
      • واجبات احرام
      • مستحبّات احرام
      • مکروهات احرام
      • محرّمات احرام
        • مردوں سے مخصوص محرمات
        • خواتین کے لیے مخصوص محرمات
          • 5۔ چہرہ چھپانا
            پرنٹ  ;  PDF
             
            5۔ چہرہ چھپانا

             

            مسئلہ  231۔ احرام کی حالت میں چہرہ یا اس کا کچھ حصہ جیسے ٹھوڑی اور گال کو اس انداز میں چھپانا کہ جیسا عام طور پر خواتین نامحرم سے پردے کے لئے یا پہچانے جانے سے بچنے کے لیے کرتی ہیں، جائز نہیں ہے۔
            مسئلہ  232۔ احرام کی حالت میں ناک اور منہ کو ڈھانپنے کے لیے طبی ماسک استعمال کرنے میں  کوئی اشکال نہیں۔
            مسئلہ  233۔ چہرے کے اطراف کو اوپر، نیچے یا دونوں طرف سے اس انداز میں ڈھانپنا جیسے خواتین عام طور پر مقنعہ یا اسکارف پہننے کے وقت یا نماز کے دوران سر ڈھانپنے کے لیے کرتی ہیں، اوریہ عمل چہرہ چھپانے کے زمرے میں نہیں آتا اس لیے اس میں کوئی اشکال نہیں خواہ نماز میں ہو یا دیگر مواقع پر۔
            مسئلہ  234۔ پنکھا یا کسی اور چیز سے چہرہ چھپانا حرام ہے، البتہ ہاتھوں سے چہرہ ڈھانپنے میں کوئی اشکال نہیں۔
            مسئلہ  235۔ اگر عورت نامحرم کے سامنے چادر کا ایک کنارہ اس طرح چہرے پر رکھ دے کہ پیشانی سے لے کر ناک کی بالائی سطح تک کا حصہ ڈھک جائے تو اس میں کوئی اشکال نہیں؛ لیکن احتیاطِ واجب یہ ہے کہ اگر نامحرم کی نظر میں نہ ہو تو اس سے اجتناب کرے۔
            مسئلہ  236۔ گذشتہ مسئلے  میں احتیاط یہ ہے کہ چادر کا وہ حصہ چہرے کو چھونے نہ پائے۔
            مسئلہ  237۔ چہرہ چھپانے پر کوئی کفارہ نہیں، اگرچہ احتیاط مستحب  یہ ہے کہ کفارہ دے۔
          • 6۔ دستانے پہننا
        • مرد و خواتین دونوں کے مشترکہ محرمات
        • کفاروں کے احکام
        • محرّمات احرام کے بارے میں استفتاءات
      • مکّۂ مکرمہ کے آداب اور مستحبات
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /