پایگاه اطلاع رسانی دفتر مقام معظم رهبری

عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی بہار کی مناسبت سے

رہبر معظم آج حضرت امام خمینی (رہ) کے روضہ مبارک اور شہداء کے مزار پرحاضر ہوئے۔

عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی بہار کی آمد اور ایران میں حضرت امام خمینی (رہ) کے تاریخی ورود کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح حضرت امام خمینی (رہ) کے روضہ مبارک پر حاضر ہوئے اور جمہوری اسلامی کے بانی کے عظیم مقام کا احترام ادا کیا ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی(رہ) کی عظیم خدمات کو یاد کرتے ہوئے ان کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی اس کے بعد شہداء ہفتم تیراور دیگر شہداء کے مزار پر حاضر ہوئے اور ان کےدرجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی
کاربر گرامی؛ لطفا قبل از تکمیل فرم، موارد زیر را مطالعه کنید:
  • جهت مکاتبه با دفتر، از قسمت ارسال نامه استفاده نمایید.
  • به منظور استفتاء یا ارسال سوال شرعی، از قسمت ارسال سوال شرعی استفاده نمایید.
  • جهت ارایه انتقاد و پیشنهاد به سایت دفتر، از قسمت ارتباط با پایگاه استفاده نمایید.
  • از فرم زیر فقط برای ارایه نظرات در مورد محتوای همین صفحه استفاده نمایید.
  • مسوولیت ارسال اشتباه بر عهده ارسال کننده آن است.
700 /