ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

استفتاآت کے جوابات

    • تقلید
    • طہا رت
    • احکام نماز
    • احکام روزہ
    • کتاب خمس
    • جہاد
    • امر بالمعروف و نہی عن المنکر
    • حرام معاملات
    • شطرنج اور آلات قمار
    • موسیقی اور غنا
    • رقص
    • تالی بجانا
    • نامحرم کی تصویر اور فلم
    • ڈش ا نٹینا
    • تھیٹر اور سینما
    • مصوری اور مجسمہ سازی
    • جادو، شعبدہ بازی اور روح و جن کا حاضر کرنا
    • قسمت آزمائی
    • رشوت
    • طبی مسائل
    • تعلیم و تعلم اور ان کے آداب
    • حقِ طباعت ، تالیف اور ہنر
    • غیر مسلموں کے ساتھ تجارت
    • ظالم حکومت میں کام کرنا
    • لباس کے احکام
    • مغربی ثقافت کی پیروی
    • جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا
    • سگریٹ نوشی اور نشہ آور اشیاء کا استعمال
    • داڑھی مونڈنا
    • محفل گناہ میں شرکت کرنا
    • دعا لکھنا اور استخارہ
    • دینی رسومات کا احیاء
    • ذخیرہ اندوزی اور اسراف
    • تجارت و معاملات
    • سود کے احکام
    • حقِ شفعہ
    • اجارہ
    • ضمانت
    • رہن
    • شراکت
    • دین و قرض
    • صلح
    • وکالت
      • حوالہ کے احکام
        پرنٹ  ;  PDF
         
        حوالہ کے احکام
         
        س ١٨1٩: ایک شخص نے معین رقم کے ساتھ زمین خریدی اور ایک تیسرا شخص زمین کی قیمت کے برابر اسکا مقروض ہے چنانچہ وہ زمین بیچنے والے کو اپنے مقروض کی طرف حوالہ دیتاہے تا کہ وہ زمین کی رقم اس سے وصول کرلے لیکن وہ تیسرا شخص جو مقروض ہے اور جس کی طرف حوالہ دیا گیا ہے اس نے خریدار کو اطلاع دیئے بغیرزمین بیچنے والے کو زمین کی قیمت ادا کر کے اسے اپنے لیئے خرید لیا کیا پہلا معاملہ کہ جس میں زمین فروخت کرنے والے نے رقم کی وصولی کیلئے تیسرے شخص کی طرف حوالہ پر اتفاق کیا تھا صحیح ہے یا دوسرا معاملہ ؟
        ج : دوسرا معاملہ فضولی ہے جو پہلے خریدار کی اجازت پر موقوف ہے مگر یہ کہ دوسرا معاملہ پہلے معاملے کے جائز فسخ کے بعد انجام پایا ہو ۔
    • صدقہ
    • عاریہ اور ودیعہ
    • وصیّت
    • غصب
    • بالغ ہونے کے علائم اور حَجر
    • مضاربہ
    • بینک
    • بیمہ (انشورنس)
    • سرکاری اموال
    • وقف
    • قبرستان کے احکام
700 /