ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
    • دوم طواف
      • طواف کے شرائط
        • اول: نیت
          پرنٹ  ;  PDF
           
          اول: نیت

           

          مسئلہ  345۔  طواف ایک عبادت ہے، لہٰذا اسے صرف اللہ تعالیٰ کی اطاعت کے لیے اور دینی فریضے کو ادا کرنے کی نیت سے انجام دینا چاہیے اور ریا کاری یا خودنمائی سے دور ہونا چاہئے بنا براین طواف حتی کہ بعض چکروں کو اس نیت کے بغیر انجام دے توطواف کافی نہیں ہے۔
          مسئلہ  346۔  طواف کرتے وقت نیت میں یہ بھی معین ہونا چاہیے کہ یہ طواف عمرہ مفردہ کا ہے یا عمرہ تمتع کا،اسی طرح یہ طواف حجۃ الاسلام کا ہے یا نذریا مستحب حج کا طواف ہے۔ نائب ہونے کی صورت میں نیابت کا بھی قصد کرے۔
          مسئلہ  347۔  طواف کی نیت کا زبان پر جاری کرنا یا دل میں الفاظ دہرانا ضروری نہیں ہے، بلکہ محض دل میں یہ ارادہ ہونا کہ میں اللہ کی اطاعت اور دینی فریضہ ادا کرنے کے لیے طواف کر رہا ہوں، کافی ہے۔
          مسئلہ  348۔ طواف کے دوران بہتر ہے کہ انسان ہمیشہ خشوع اور حضور قلب رکھتا ہو۔ اس کے ساتھ اللہ کے ذکر میں مشغول ہو اور ماثور دعائیں بھی پڑھے۔
        • دوم۔ حدث اکبر و اصغر سے پاک ہو
        • سوم: بدن اور لباس پاک ہو
        • چہارم: ختنہ شدہ ہو
        • پنجم: شرم گاہ چھپائے
        • ششم: لباس طواف غصبی نہ ہو
        • ہفتم: طواف موالات کے ساتھ ہو
      • طواف کے واجبات
      • طواف ترک کرنے اور اس میں شک کے احکام
      • طواف سے متعلق استفتاءات
      • طواف کے آداب اور مستحبات
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /