ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

عمدی باطل کئے گئے روزوں کے کفارے کی ادائیگی میں عدم استطاعت
عمدی باطل کئے گئے روزوں کے کفارے کی ادائیگی میں عدم استطاعت
ایسا شخص کہ جس نے کئی سالوں کے روزے نہیں رکھے اور اب توبہ کرچکا ہے لیکن عمدی طور پر باطل کئے گئے روزوں کے کفارے کے سلسلے میں نہ روزہ رکھنے کی جمسانی طاقت رکھتا ہے اور نہ ہی کفارے کی رقم ادا کرنے کی مالی استطاعت، ایسے شخص کا فریضہ کیا ہے؟
بیمار سے جڑی طبی مشینوں کو بند کرنا
بیمار سے جڑی طبی مشینوں کو بند کرنا
ایسا بیمار کہ جس کے جدید طبی علوم کی رو سے شفایاب ہونے یا صحت کے بہتر ہونے کی کوئی امید نہ ہو اور ممکن ہو کہ مشینوں کی مدد سے مزید چند روز زندہ رہ سکے تو کیا بیمار کے درد و الم کا دورانیہ کم کرنے کی غرض سے مشینوں کا استعمال نہ کرنا یا انہیں بند کردینا جائز ہے؟
دو شہروں کے درمیان شرعی مسافت کے تعین کامعیار
دو شہروں کے درمیان شرعی مسافت کے تعین کامعیار
ایک شخص اپنے شہر سے کسی دوسرے شہر سفر کرتا ہے کہ جس کی ابتداء تک شرعی فاصلہ نہیں بنتا لیکن اس مقام تک جو اس کی منزل مقصود ہے شرعی فاصلہ بنتا ہے،کیاشرعی مسافت کے تعین کا معیار شہر کی ابتداء ہے یا شہر کا وہ مقام جو اس شخص کی منزل مقصود ہے؟