خبریں
رہبر معظم کا حجۃ الاسلام شیخ محسن دعا گو کی رحلت پر تعزيتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام شیخ محسن دعا گو کی رحلت پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم کا جۃ الاسلام آقائ حاج شیخ محمد تقی نصیری کی رحلت پر تعزيتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین آقائ حاج شیخ محمد تقی نصیری کی رحلت پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم کے دفتر نے ایک اعلامیہ میں ایرانی عوام ، حکام اور غیر ملکی ہمدردوں کا شکریہ ادا کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اسپتال میں رہبر معظم کے آّپریشن اور علاج کی مدت کے دوران ایران کی عظیم اور انقلابی عوام ،علماء ،ممتاز شخصیات ،ملکی اور غیر ملکی حکام کی طرف سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی صحت و سلامتی کے لئے نیک دعاؤں اور پاک احساسات کے بارے میں ایک اعلامیہ میں کہا ہے: ایرانی عوام کا انقلاب اسلامی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ احساسات کا اظہار ، انکی والہانہ محبت، صادقانہ اور مخلصانہ احساسات کے شاندار جلوؤں کا مظہر ہے۔
رہبر معظم کاعالمی مقابلوں میں قومی کشتی ٹیم کی شاندار کامیابی پرمبارکباد کا پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ازبکستان میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں قومی کشتی ٹیم کی طرف سے عالمی کپ جیتنے پر قومی ٹیم اور قومی ٹیم کے دیگر ارکان کو اس مایہ ناز اور قابل فخر کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
رہبر معظم کا آج صبح تہران کے ایک اسپتال میں آپریشن ہوا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آپریشن کے لئے اسپتال جاتے ہوئے مرکزی خبررساں شعبہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے فرمایا: میرا ایک آپریشن ہونا ہے جس کے لئے میں اسپتال جارہا ہوں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: البتہ اس میں کوئی پریشانی کی بات نہیں ، لیکن اس کے یہ معنی نہیں کہ لوگ دعا نہ کریں، یہ ایک مختصر اور معمولی آپریشن ہے اور اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔
رہبر معظم کا خبرگان کونسل میں مازندران کے نمائندے کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے بہشہر کے امام جمعہ اور خبرگان کونسل میں مازندرانی عوام کے نمائندے عالم عامل و مجاہد، حجۃ الاسلام حاج سید صابر جباری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم کا انجینئر ترکان کے والد کے انتقال پر تعزيتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انجینئر ترکان کے والد کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کاشیخ حسین شب زندہ دار کی رحلت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں متقی اور پرہیزگار فقیہ آیت اللہ حاج شیخ حسین شب زندہ دار کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم کا عالم مجاہد آیت اللہ محمدی گیلانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد مرحوم آیت اللہ محمدی گیلانی کی رحلت پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم کا انجینئر حسین محمدی کے بھائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انجینئر حسین محمدی کے بھائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام والمسلمین فشارکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین فشارکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم کا گمنام شہیدوں کی ماؤں کے نام پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گمنام شہیدوں کی ماؤں کے اعزاز میں تہران کے تمام ثقافتی مراکز میں منعقد ہونے والے خصوصی پروگرام " انتظار کرنے والی عظيم ماؤں " کے نام پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم کا حجۃ الاسلام والمسلمین زرندی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عالم مجاہد حجۃ الاسلام والمسلمین آقائ حاج شیخ حسین معصومی زرندی کے انتقال پر تعزيتی پیغمام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم کا حجۃ الاسلام والمسلمین رضا دہشت کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں خدمتگزار اور مخلص عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین رضا دہشت کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
رہبر معظم کا برصغیر ہند میں طلباء یونین کے سالانہ اجلاس کے نام پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے برصغیرہند میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونینوں کے تیسویں سالانہ اجلاس کے نام پیغام میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: فکر و سوچ، علم و دانش اور دینداری اور پاکدامنی مستقبل میں طلباء اور جوانوں کی نقش آفرینی کی ضمانت کے سب سے اہم اور اصلی ترین عناصر ہیں۔
رہبر معظم کا قومی کشتی ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد کا پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں منعقد ہونے والے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کی قومی کشتی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کامیابی پراپنے ایک پیغام میں شکریہ اور مبارکباد پیش کی ہے۔
رہبر معظم کا آیت اللہ آقائ حاج سید محمد باقر شیرازی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ آقائ حاج سید محمد باقر شیرازی کی رحلت پر اپنے ایک پیغام میں تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
رہبر معظم کا سنندج کے امام جمعہ ماموستا مجتہدی کے انتقال پر تعزيتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان کونسل کے نمائندے اور سنندج میں اہل سنت کے امام جمعہ جناب ماموستا مجتہدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
