ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

استفتاآت کے جوابات

  • تقلید
    • احتیاط، اجتہاد اور تقلید
    • تقلید کے شرائط
    • اجتھاد و اعلمیت کااثبات اور فتویٰ حاصل کرنے کے طریقے
    • تقلید بدلنا
    • میت کی تقلیدپر باقی رھنا
    • تقلید کے متفرقہ مسائل
      پرنٹ  ;  PDF
       
      تقلید کے متفرقہ مسائل
       
      س46:جاہل مقصر سے کیا مراد ہے ؟
      ج: جاہل مقصر وہ ہے جو اپنی جہالت کی طرف متوجہ ہو اور اس کو دور کرنے کے ممکنہ طریقے بھی جانتاہو،لیکن احکام شرعیہ کے سیکھنے میں کوتاہی کرے۔
       
      س47:جاہل قاصر کون ہے ؟
      ج: جاہل قاصر وہ ہے جو اپنی جہالت سے بالکل آگاہ نہ ہو یا اپنے جہل کو دور کرنے کااسکے پاس کوئی طریقہ نہ ہو۔
       
      س48: احتیاط واجب کا کیا مطلب ہے ؟
      ج: احتیاط واجب کا معنی یہ ہے کہ کسی عمل کے انجام یا ترک کا وجوب احتیاط کی بناپر ہے ۔
       
      س49: کیا بعض فتاویٰ میں موجود یہ عبارت " اس میں اشکال ہے " کام کے حرام ہونے پر دلالت کرتی ہے؟
      ج: موقع و محل کی مناسبت سے اس کے معنی مختلف ہیں اگر کسی کام کے جواز میں اشکال ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے انجام دینا حرام ہے ۔
       
      س50: مندرجہ ذیل تعبیرات فتاویٰ ہیں یا احتیاط؟
      اس میں اشکال ہے ۔ یہ مشکل ہے ۔ یہ اشکال سے خالی نہیں ہے ۔اس میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔
      ج: آخری تعبیر کے علاوہ کہ جو فتوی ہے ، باقی سب احتیاط ہیں۔
       
      س51: عدم جواز اور حرام میں کیا فرق ہے؟
      ج: مقامِ عمل میں دونوں کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔

       

    • مرجعیت و راہبری
    • ولایت فقیہ اور حکم حاکم
  • احکام طهارت
  • احکام نماز
  • احکام روزہ
  • خمس کے احکام
  • جہاد
  • امر بالمعروف و نہی عن المنکر
  • حرام معاملات
  • شطرنج اور آلات قمار
  • موسیقی اور غنا
  • رقص
  • تالی بجانا
  • نامحرم کی تصویر اور فلم
  • ڈش ا نٹینا
  • تھیٹر اور سینما
  • مصوری اور مجسمہ سازی
  • جادو، شعبدہ بازی اور روح و جن کا حاضر کرنا
  • قسمت آزمائی
  • رشوت
  • طبی مسائل
  • تعلیم و تعلم اور ان کے آداب
  • حقِ طباعت ، تالیف اور ہنر
  • غیر مسلموں کے ساتھ تجارت
  • ظالم حکومت میں کام کرنا
  • لباس کے احکام
  • مغربی ثقافت کی پیروی
  • جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا
  • سگریٹ نوشی اور نشہ آور اشیاء کا استعمال
  • داڑھی مونڈنا
  • محفل گناہ میں شرکت کرنا
  • دعا لکھنا اور استخارہ
  • دینی رسومات کا احیاء
  • ذخیرہ اندوزی اور اسراف
  • تجارت و معاملات
  • سود کے احکام
  • حقِ شفعہ
  • اجارہ
  • ضمانت
  • رہن
  • شراکت
  • ہبہ
  • دین و قرض
  • صلح
  • وکالت
  • صدقہ
  • عاریہ اور ودیعہ
  • وصیّت
  • غصب کے احکام
  • بالغ ہونے کے علائم اور حَجر
  • مضاربہ کے احکام
  • بینک
  • بیمہ (انشورنس)
  • سرکاری اموال
  • وقف
  • قبرستان کے احکام
700 /