ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

استفتاآت کے جوابات

    • تقلید
    • احکام طهارت
    • احکام نماز
    • احکام روزہ
    • خمس کے احکام
    • جہاد
    • امر بالمعروف و نہی عن المنکر
    • حرام معاملات
    • شطرنج اور آلات قمار
    • موسیقی اور غنا
    • رقص
    • تالی بجانا
    • نامحرم کی تصویر اور فلم
    • ڈش ا نٹینا
    • تھیٹر اور سینما
    • مصوری اور مجسمہ سازی
    • جادو، شعبدہ بازی اور روح و جن کا حاضر کرنا
    • قسمت آزمائی
    • رشوت
    • طبی مسائل
    • تعلیم و تعلم اور ان کے آداب
    • حقِ طباعت ، تالیف اور ہنر
    • غیر مسلموں کے ساتھ تجارت
    • ظالم حکومت میں کام کرنا
    • لباس کے احکام
    • مغربی ثقافت کی پیروی
    • جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا
    • سگریٹ نوشی اور نشہ آور اشیاء کا استعمال
    • داڑھی مونڈنا
    • محفل گناہ میں شرکت کرنا
    • دعا لکھنا اور استخارہ
    • دینی رسومات کا احیاء
    • ذخیرہ اندوزی اور اسراف
    • تجارت و معاملات
      • شرائطِ عقد
      • خرید ار اور فروخت کرنے والے کے شرائط
      • بیع فضولی
      • اولياء تصرّف
      • خرید و فروخت میں شے اور اسکے عوض کے شرائط
      • عقد کے ضمن میں شرط
      • خريد و فروخت کے متفرقہ احکام
      • احکام خيارات
      • مبیع ( بیچی گئی چیز) کے توابع
        پرنٹ  ;  PDF
         
        مبیع ( بیچی گئی چیز) کے توابع
         
        س1583: ایک شخص نے اپنا گھر فروخت کیا اور فروخت کرنے کے بعد گیزر اور فانوس و غیرہ جیسی چیزیں اتارنے لگ گیا اس کا یہ کام کیا حکم رکھتا ہے؟۔
        ج: اگر مذکورہ اور اس جیسی دیگر اشیا گھر بیچنے کے وقت عرف عام میں گھر کے تابع شمارنہ کی جائیں تو جب تک فروخت کرنے والے پر شرط نہ کی گئی ہو کہ مذکورہ اشیاء اسی طرح گھر میں باقی رہیں گی تو اس کا انہیں اپنے لئے اتارنا اشکال نہیں رکھتا۔
         
        س1584: میں نے ایک شخص سے اس کا گھر گیراج اوردیگر لوازمات سمیت خریدا لیکن اس نے فقط گھر میرے حوالے کیا اور وثیقہ سے وہ عبارت حذف کر دی جس سے یہ ثابت ہوتا تھا کہ گیراج بھی معاملہ میں شامل ہے۔ جبکہ اس نے وثیقہ میں مذکورچیزوں اور گیراج کے عوض قیمت وصول کی تھی۔اس مسئلہ کا حکم کیا ہے؟
        ج: بیچنے والے پر واجب ہے کہ فروخت کی ہوئی شے کو ان تمام توابع اور ملحقات سمیت تحویل میں دے کہ جن پر معاملہ ہوا ہے چاہے ان کے عوض قیمت دی گئی ہو یا ان کے فروخت کی گئی چیز کے ساتھ ضم ہونے کی شرط لگائی گئی ہو اور خریدار فروخت کرنے والے کو اس کام کا پابند کر سکتا ہے۔

         

        س1585: میں نے ایک عمارت کی پہلی منزل خریدی کہ جس کا کولر بالکونی میں لگا ہوا تھا اور ابھی بھی وہیں ہے اور اس کا پانی ایسے پائپ کے ذریعے آتا ہے کہ جوگراونڈ فلور پر موجود اصلی پائپ سے نکلتا ہے یہ پائپ دیوار کے ساتھ ساتھ کولر تک پہنچتا تھا لیکن اب گراونڈ فلور کے مالک نے اس بناپر یہ پانی کاٹ دیا ہے کہ زمینی منزل (Ground Floor)سے استفادہ کرنا اس کے لئے مخصوص ہے۔ اس کا حکم کیا ہے؟
        ج: اگر خرید و فروخت کے معاملے میں یہ ذکر نہ کیا گیا ہو کہ آپ کو زمینی منزل پر موجود پانی کے پائپ سے استفادے کا حق ہوگا تو آپ زمینی منزل کے مالک کو اس کا پابند نہیں کرسکتے۔
      • مبیع کو سپرد کرنا اور قیمت ادا کرنا
      • نقد اورادھار خرید و فروخت
      • بیع سَلَفْ
      • سونے چاندی اور کرنسی کی خرید و فروخت
      • تجارت کے متفرقہ مسائل
    • سود کے احکام
    • حقِ شفعہ
    • اجارہ
    • ضمانت
    • رہن
    • شراکت
    • ہبہ
    • دین و قرض
    • صلح
    • وکالت
    • صدقہ
    • عاریہ اور ودیعہ
    • وصیّت
    • غصب کے احکام
    • بالغ ہونے کے علائم اور حَجر
    • مضاربہ کے احکام
    • بینک
    • بیمہ (انشورنس)
    • سرکاری اموال
    • وقف
    • قبرستان کے احکام
700 /