ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

استفتاآت کے جوابات

    • تقلید
    • احکام طهارت
    • احکام نماز
    • احکام روزہ
    • خمس کے احکام
    • جہاد
    • امر بالمعروف و نہی عن المنکر
    • حرام معاملات
    • شطرنج اور آلات قمار
    • موسیقی اور غنا
    • رقص
    • تالی بجانا
    • نامحرم کی تصویر اور فلم
    • ڈش ا نٹینا
    • تھیٹر اور سینما
    • مصوری اور مجسمہ سازی
    • جادو، شعبدہ بازی اور روح و جن کا حاضر کرنا
    • قسمت آزمائی
    • رشوت
    • طبی مسائل
    • تعلیم و تعلم اور ان کے آداب
    • حقِ طباعت ، تالیف اور ہنر
    • غیر مسلموں کے ساتھ تجارت
    • ظالم حکومت میں کام کرنا
    • لباس کے احکام
    • مغربی ثقافت کی پیروی
    • جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا
    • سگریٹ نوشی اور نشہ آور اشیاء کا استعمال
    • داڑھی مونڈنا
    • محفل گناہ میں شرکت کرنا
    • دعا لکھنا اور استخارہ
    • دینی رسومات کا احیاء
    • ذخیرہ اندوزی اور اسراف
    • تجارت و معاملات
      • شرائطِ عقد
      • خرید ار اور فروخت کرنے والے کے شرائط
      • بیع فضولی
      • اولياء تصرّف
      • خرید و فروخت میں شے اور اسکے عوض کے شرائط
      • عقد کے ضمن میں شرط
      • خريد و فروخت کے متفرقہ احکام
      • احکام خيارات
      • مبیع ( بیچی گئی چیز) کے توابع
      • مبیع کو سپرد کرنا اور قیمت ادا کرنا
      • نقد اورادھار خرید و فروخت
        پرنٹ  ;  PDF
         
        نقد اورادھار خرید و فروخت
         
        س1592: کسی چیز کو ایک سالہ مدت تک اس کی نقد قیمت سے زیادہ قیمت پر بطور ادھار خرید نے کا کیا حکم ہے؟ اور چیک کو معینہ مدت کے لئے اس کی رقم سے کم یا زیادہ قیمت پر فروخت کرنے کا کیا حکم ہے؟
        ج: اجناس کو ان کی نقد قیمت سے زیادہ قیمت پر بطور ادھار بیچنا اور خرید نا اشکال نہیں رکھتا اور چیک کی خرید و فروخت کا حکم مسئلہ نمبر ۱۹۵۰ میں مذکور ہے۔
         
        س1593: اگر کار فروخت کرنے والا یہ کہے کہ اس کار کی نقد قیمت اتنی ہے اور دس مہینے تک بطور اقساط اس کی قیمت اتنی ہے اور خریدار یہ سمجھے کہ اقساط کی صورت میں فروخت کرنے میں قیمت کی اضافی مقدار دس ماہ تک اس کی قیمت کی منفعت ہے اور اسی بنیاد پر معاملہ انجام پائے اس چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے جو خریدار کے ذہن میں آئی ہے کہ وہ نقد قیمت سے زیادہ مقدار کو پیسے کے نفع کے طور پر دے رہا ہے اور یہ معاملہ سودی ہے۔کیا اس سے یہ معاملہ سودی اور باطل شمار نہیں ہوگا؟
        ج: یہ معاملہ جبکہ ادھار کی صورت میں ہو اور پیسے قسطوں کی صورت میں ادا کئے جائیں، صحیح ہے اورایسے معاملات سودی شمار نہیں ہوتے ۔
         
        س1594: خرید و فروخت کے عقد میں شے اور اس کی قیمت کیلئے اس طرح مدت ذکر کی گئی ہے کہ  مال کی قیمت ایک سال کے دوران معین اقساط کی صورت میں ادا کی جائے گی اور خریدار جب پہلی قسط ادا کرے گا اس کے ایک سال بعد وہ شے اس کے حوالے کی جائے گی تو اگر پہلی قسط کی ادائیگی میں مقررہ وقت سے بہت تاخیر ہو جائے تو کیا بیچنے والا خیار تاخیر رکھتا ہے؟
        ج: سوال کی مفروضہ صورت میں چونکہ معاملہ بعنوان بیع سلم انجام پایا ہے لہذا ضروری ہے کہ خرید و فروخت کے وقت اسکی قیمت نقد ہو ورنہ سرے سے بیع ہی باطل ہے۔
         
        س1595: اگر قیمت کی پہلی قسط کی ادائیگی میں متعارف وقت سے تاخیر ہو جائے تو کیااسکے باوجود کہ معاملہ کوئی معین مہلت نہیں رکھتا تھا اورقیمت کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں فروخت کرنے والے کے لئے خیار کی شرط بھی ذکر نہیں کی گئی تھی،صرف مذکورہ تاخیر کی وجہ سے بیچنے والے کے لئے خیار ثابت ہو جائے گا یا نہیں ؟
        ج: ادھار معاملے میں قیمت کی ادائیگی کی مہلت کا معین کرناضروری ہے۔لہذا اگر ادھار معاملہ قسطوں کی ادائیگی کی مدت مقرر کئے بغیر انجام پائے تو وہ معاملہ سرِے سے باطل ہے لیکن اگر ادائیگی کا وقت معین ہو اور خریدار مقررہ وقت سے اس کی ادائیگی میں تاخیر کرے تو صرف یہ تاخیر فروخت کرنے والے کیلئے خیار کے ثابت ہونے کا باعث نہیں بنے گی۔
         
        س1596: ایک ٹیکنیکل ادارہ ایک زمین پر اس شرط کے ساتھ تعمیر کیا گیا کہ اس زمین کی قیمت  وزارت تعلیم و تربیت اس کے مالکوں کو ادا کرے گی لیکن عمارت کی تعمیر کے مکمل ہونے کے بعد مذکورہ وزارت نے زمین کی قیمت ادا نہیں کی اور اسی وجہ سے زمین کے مالکوں نے اعلان کر دیا کہ وہ اس عمل سے راضی نہیں ہیں اور یہ عمارت غصبی ہے اور اس میں نماز باطل ہے۔ اس مسئلہ کا حکم کیاہے؟
        ج: جب زمین کے مالکین نے زمین تحویل میں دے دی اور ادارے کی تعمیر  راضی ہو گئے اور اس شرط پر کہ اس کی رقم تعلیم وتربیت کی وزارت سے لیں گے زمین مذکورہ وزارت کے حوالے کردی تو ان کا اس زمین میں کوئی حق نہیں ہے اور وہ زمین غصبی نہیں ہے۔ ہاں انہیں وزارت تعلیم و تربیت سے زمین کی قیمت کے مطالبے کا حق ہے۔بنا برایں مذکورہ عمارت میں نماڑ پڑھنا اور تعلیم حاصل کرنا شرعاًاشکال نہیں رکھتا اور سابقہ مالکوں کی رضامندی پر موقوف نہیں ہیں۔
      • بیع سَلَفْ
      • سونے چاندی اور کرنسی کی خرید و فروخت
      • تجارت کے متفرقہ مسائل
    • سود کے احکام
    • حقِ شفعہ
    • اجارہ
    • ضمانت
    • رہن
    • شراکت
    • ہبہ
    • دین و قرض
    • صلح
    • وکالت
    • صدقہ
    • عاریہ اور ودیعہ
    • وصیّت
    • غصب کے احکام
    • بالغ ہونے کے علائم اور حَجر
    • مضاربہ کے احکام
    • بینک
    • بیمہ (انشورنس)
    • سرکاری اموال
    • وقف
    • قبرستان کے احکام
700 /