ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

استفتاآت کے جوابات

    • تقلید
    • طهارت کے احکام
    • احکام نماز
    • احکام روزہ
    • خمس کے احکام
    • جہاد
    • امر بالمعروف و نہی عن المنکر
    • حرام معاملات
    • شطرنج اور آلات قمار
    • موسیقی اور غنا
    • رقص
    • تالی بجانا
    • نامحرم کی تصویر اور فلم
    • ڈش ا نٹینا
    • تھیٹر اور سینما
    • مصوری اور مجسمہ سازی
    • جادو، شعبدہ بازی اور روح و جن کا حاضر کرنا
    • قسمت آزمائی
    • رشوت
    • طبی مسائل
    • تعلیم و تعلم اور ان کے آداب
    • حقِ طباعت ، تالیف اور ہنر
    • غیر مسلموں کے ساتھ تجارت
    • ظالم حکومت میں کام کرنا
    • لباس کے احکام
    • مغربی ثقافت کی پیروی
    • جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا
    • سگریٹ نوشی اور نشہ آور اشیاء کا استعمال
    • داڑھی مونڈنا
    • محفل گناہ میں شرکت کرنا
    • دعا لکھنا اور استخارہ
    • دینی رسومات کا احیاء
    • ذخیرہ اندوزی اور اسراف
    • تجارت و معاملات
    • سود کے احکام
    • حقِ شفعہ
    • اجارہ
    • ضمانت
    • رہن
    • شراکت
    • ہبہ
    • دین و قرض
    • صلح
    • وکالت
    • صدقہ
    • عاریہ اور ودیعہ
    • وصیّت
    • غصب کے احکام
    • بالغ ہونے کے علائم اور حَجر
    • مضاربہ کے احکام
    • بینک
      • بینک کے احکام
      • بینک کے انعامات
        پرنٹ  ;  PDF
         
        بینک کے انعامات
         
        س 1945: میں نے قومی بینک میں کچھ رقم جمع کرائی اور کچھ عرصے کے بعد انعام کے طور پرمجھے کچھ رقم دی گئی اس رقم کے لینے کا کیا حکم ہے؟
        ج: انعام لینے اور اس میں تصرف کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔
         
        س1946: قرض الحسنہ کے طور پر جمع کرائی گئی رقم پر انعامات دیئے جاتے ہیں ان کے لینے کے بارے میں کیا حکم ہے اور بالفرض اگر ان کا لینا جائز ہو تو کیا ان سے خمس نکالنا ضروری ہے؟
        ج: قرض الحسنہ کے طور پر رقم جمع کرانے اور اس کے انعامات میں کوئی اشکال نہیں ہے اور انعام پر خمس واجب نہیں ہے ۔
         
        س 1947: اگر بینک میں جمع کرائی گئی رقم کا مالک اطلاع نہ ملنے یا کسی دوسری وجہ سے انعام حاصل کرنے کیلئے بینک میں رجوع نہ کرسکے تو کیا بینک کیلئے اس میں تصرف کرنا یا اسے اپنے ملازمین کے درمیان تقسیم کردینا جائز ہے؟
        ج: بینک اور اسکے ملازمین کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ ان انعامات کو جو جیتنے والوں کیلئے مخصوص ہیں انکی اجازت کے بغیر اپنی ملکیت میں لے لیں۔
         
      • بینک کی ملازمت
      • چیک کے احکام
    • بیمہ (انشورنس)
    • سرکاری اموال
    • وقف
    • قبرستان کے احکام
700 /