ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

استفتاآت کے جوابات

    • تقلید
    • طہا رت
    • احکام نماز
    • احکام روزہ
    • کتاب خمس
    • جہاد
    • امر بالمعروف و نہی عن المنکر
    • حرام معاملات
    • شطرنج اور آلات قمار
    • موسیقی اور غنا
    • رقص
    • تالی بجانا
    • نامحرم کی تصویر اور فلم
    • ڈش ا نٹینا
    • تھیٹر اور سینما
    • مصوری اور مجسمہ سازی
    • جادو، شعبدہ بازی اور روح و جن کا حاضر کرنا
    • قسمت آزمائی
    • رشوت
    • طبی مسائل
    • تعلیم و تعلم اور ان کے آداب
    • حقِ طباعت ، تالیف اور ہنر
    • غیر مسلموں کے ساتھ تجارت
    • ظالم حکومت میں کام کرنا
    • لباس کے احکام
    • مغربی ثقافت کی پیروی
    • جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا
    • سگریٹ نوشی اور نشہ آور اشیاء کا استعمال
    • داڑھی مونڈنا
    • محفل گناہ میں شرکت کرنا
    • دعا لکھنا اور استخارہ
    • دینی رسومات کا احیاء
    • ذخیرہ اندوزی اور اسراف
    • تجارت و معاملات
    • سود کے احکام
    • حقِ شفعہ
    • اجارہ
    • ضمانت
    • رہن
    • شراکت
    • دین و قرض
    • صلح
    • وکالت
    • صدقہ
    • عاریہ اور ودیعہ
    • وصیّت
    • غصب
    • بالغ ہونے کے علائم اور حَجر
    • مضاربہ
    • بینک
      • بینک کے احکام
      • بینک کے انعامات
      • بینک کی ملازمت
      • چیک کے احکام
        پرنٹ  ;  PDF
         
        چیک کے احکام
         
        س ١٩5٠: مدت والے چیک کو اسکی رقم سے کمتر قیمت پربطور نقد بیچنا کہ جو آج کل رائج ہے کیا حکم رکھتا ہے؟
        ج: مدت والے چیک کو اس میں درج قیمت سے زیادہ یا کم پر فروخت کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے اور یہ جائز ہے اور جس کام میں اشکال ہے اور جائز نہیں ہے وہ یہ ہے کہ کسی سے کچھ رقم قرض لے اور اس کے مقابلے میں اسے فرض کی رقم سے زیادہ رقم کا مدت والا چیک دے یہ کام سودی قرض اور حرام ہے اگرچہ بعید نہیں ہے کہ اصل قرض صحیح ہو۔
         
        س ١٩5١: کیا چیک نقد رقم کی جگہ ہے کہ اگر مقروض قرض خواہ کو چیک دے دے تو بری الذمہ ہوجائیگا؟
        ج: چیک نقد رقم کی جگہ نہیں ہے لہذابیچنے والے یا قرض خواہ کا اپنی شے کی قیمت یا قرض کی ادائیگی میں چیک لینا اس وقت ادائیگی شمار کیا جائیگا جب عرف اسے رقم لینا شمار کرے اور یہ امر افراد اور موارد کے مختلف ہونے سے مختلف ہوجاتا ہے۔
    • بیمہ (انشورنس)
    • سرکاری اموال
    • وقف
    • قبرستان کے احکام
700 /