ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

استفتاآت کے جوابات

  • تقلید
  • طہا رت
  • احکام نماز
  • احکام روزہ
  • کتاب خمس
  • جہاد
  • امر بالمعروف و نہی عن المنکر
  • حرام معاملات
  • شطرنج اور آلات قمار
  • موسیقی اور غنا
  • رقص
  • تالی بجانا
  • نامحرم کی تصویر اور فلم
  • ڈش ا نٹینا
  • تھیٹر اور سینما
  • مصوری اور مجسمہ سازی
  • جادو، شعبدہ بازی اور روح و جن کا حاضر کرنا
  • قسمت آزمائی
  • رشوت
  • طبی مسائل
  • تعلیم و تعلم اور ان کے آداب
  • حقِ طباعت ، تالیف اور ہنر
  • غیر مسلموں کے ساتھ تجارت
  • ظالم حکومت میں کام کرنا
  • لباس کے احکام
  • مغربی ثقافت کی پیروی
  • جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا
  • سگریٹ نوشی اور نشہ آور اشیاء کا استعمال
  • داڑھی مونڈنا
  • محفل گناہ میں شرکت کرنا
  • دعا لکھنا اور استخارہ
  • دینی رسومات کا احیاء
  • ذخیرہ اندوزی اور اسراف
  • تجارت و معاملات
  • سود کے احکام
  • حقِ شفعہ
  • اجارہ
  • ضمانت
  • رہن
  • شراکت
  • دین و قرض
  • صلح
  • وکالت
  • صدقہ
  • عاریہ اور ودیعہ
  • وصیّت
  • غصب
  • بالغ ہونے کے علائم اور حَجر
  • مضاربہ
  • بینک
  • بیمہ (انشورنس)
  • سرکاری اموال
  • وقف
    • وقف کے احکام
    • متولی وقف کے شرائط
    • عین موقوفہ کے شرائط
    • موقوف علیہ کے شرائط
      پرنٹ  ;  PDF
       
      موقوف علیہ کے شرائط
       
      س ٢٠2٨: ایک علاقہ کے باشندوں نے شہری زمین کے ادارے سے زمین کا ایک قطعہ لے کر اس میں ایک مسجد بنائی لیکن اسکے وقف کرنے کی کیفیت میں انکے درمیان اختلاف ہوگیا کہ یہ وقف عام ہو یا وقف خاص، ان میں سے بعض کا خیال یہ ہے کہ اس کا اندراج وقف خاص کے عنوان سے ہونا چاہیے اور بعض کا خیال یہ ہے کہ چونکہ اس علاقہ کے تمام باشندے اسکے بنانے میں شریک ہوئے ہیں لہذا اسے وقف عام ہونا چاہیے اس مسئلہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟
      ج: مسجد وقفِ عام ہوتی ہے اور اسے کسی خاص گروہ اور کسی خاص قبیلہ کیلئے وقف نہیں کیا جاسکتا لیکن نام رکھنے میں اسے کسی مناسبت سے کسی شخص یا اشخاص کے نام منسوب کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن جن مومنین نے مسجد کی تعمیر میں شرکت کی ہے ان کیلئے اس امر میں اختلاف کرنا مناسب نہیں ہے ۔
       
      س ٢٠2٩: ایک گمراہ فرقہ کے رہنمانے اپنی املاک اس فرقہ کیلئے وقف کی ہیں اور اس امر کے پیش نظر کہ وقف کے صحیح ہونے میں وقف کی جہت کا مشروع ہونا شرط ہے اور دوسری جانب اس فرقہ کے اعتقادات ، اعمال اور اہداف گمراہی پر مبنی اور باطل ہیں ۔کیا یہ وقف صحیح ہے اور کیا ان اموال سے مذکورہ فرقہ کے حق میں استفادہ کرنا جائز ہے؟
      ج: اگر یہ بات ثابت ہوجائے کہ وہ امر جس کیلئے ملک وقف کی گئی ہے حرام اور گناہ و معصیت پر تعاون کے مصادیق میں سے ہے تو ایسا وقف باطل ہے اور ان اموال کا ان امور میں استعمال کرنا جو شرعا حرام ہیں صحیح نہیں ہے۔
    • وقف کی عبارات
    • احکام وقف
    • حبس کے احکام
    • وقف کا بیچنا اور اسے تبدیل کرنا
  • قبرستان کے احکام
700 /