ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
      • عمرۂ تمتع کے احرام کے میقات
      • واجبات احرام
      • مستحبّات احرام
      • مکروهات احرام
      • محرّمات احرام
        • مردوں سے مخصوص محرمات
          • 1۔ سلے ہوئے کپڑے پہننا
            پرنٹ  ;  PDF
             
            1۔ سلے ہوئے کپڑے پہننا

             

            مسئلہ  204۔  سِلا ہوا لباس جیسے قمیص،  قبا،  شلوار،  کوٹ،  اوور کوٹ،  اندرونی لباس وغیرہ کا پہنا،  اسی طرح بٹن لگے ہوئے کپڑے کہ جو بٹن لگنے کے بعد قمیض یا اس سے ملتی جلتی شکل بن جاتے ہیں،  احرام کی حالت میں مردوں کے لئے پہننا جائز نہیں ہے۔
            مسئلہ  205۔ گذشتہ مسئلے میں سِلے ہوئے لباس یا بنے ہوئے لباس وغیرہ میں کوئی فرق نہیں ہے۔
            206۔ سلی ہوئی ایسی چیز جس کا پہننا جو لباس شمار نہیں ہوتی ہے  جیسے کمربند،  یا و ہ تھیلی کہ جس میں پیسے رکھے جاتے ہیں اور گھڑی کا پٹہ و غیرہ کے پہننے میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔
            مسئلہ  207۔ سِلے ہوئے بستر یا اس لباس پر بیٹھنے، سونے اور اوڑھنے کے لئے استفادہ کرنے  میں کوئی حرج نہیں ہے کہ جس کا پہننا حرام ہے ۔
            مسئلہ  208۔ شانوں پر لحاف یا کمبل یا اس کے مانند کوئی اور چیز ڈالنا جس کا کنارہ سلا ہوا ہو،  کوئی اشکال نہیں ہے۔
            مسئلہ  209۔ لباسِ احرام کے کنارے سلائی شدہ ہونے میں کوئی حرج نہیں۔
            مسئلہ  210۔ اگر جان بوجھ کر سلا ہوا لباس پہنے تو ایک دنبہ کفارہ دینا چاہئے اور اگر سلے ہوئے متعد د کپڑے پہنے جیسے شلوار ،  قمیص ، کوٹ اور اندرونی لباس پہنے تو  ہر کپڑے کے لئے  الگ الگ کفارہ ادا کرنا چاہئے۔
            مسئلہ  211۔ اگرمُحرم سردی، بیماری یا کسی اور وجہ سے مجبور ہو کر سلے ہوئے کپڑے پہن لے تو جائز ہے لیکن احتیاط واجب کی بنا پر کفارے کے طور پر قربانی کرے۔

             

          • 2۔ ایسا کفش یا جوتا پہننا جو پورے پاؤں کو ڈھانپ لے
          • 3۔ سر ڈھانپنا
          • 4۔ سر پر سایہ کرنا
        • خواتین کے لیے مخصوص محرمات
        • مرد و خواتین دونوں کے مشترکہ محرمات
        • کفاروں کے احکام
        • محرّمات احرام کے بارے میں استفتاءات
      • مکّۂ مکرمہ کے آداب اور مستحبات
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /