ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
      • عمرۂ تمتع کے احرام کے میقات
      • واجبات احرام
      • مستحبّات احرام
      • مکروهات احرام
      • محرّمات احرام
        • مردوں سے مخصوص محرمات
          • 1۔ سلے ہوئے کپڑے پہننا
          • 2۔ ایسا کفش یا جوتا پہننا جو پورے پاؤں کو ڈھانپ لے
            پرنٹ  ;  PDF
             
            2۔ ایسا کفش یا جوتا پہننا جو پورے پاؤں کو ڈھانپ لے

             

            مسئلہ 212۔ مرد احرام کی حالت میں موزے اور جوراب نہ پہنے اور احتیاط واجب یہ ہے کہ ہر اس چیز کے پہننے سے اجتناب کرے جو پاؤں کے اوپر والے پورے حصے کو چھپالے جیسے جوتے اور چپل و غیرہ ۔
            مسئلہ213۔چوڑی پٹی والے جوتے اور چپل پہننے میں کوئی اشکال نہیں ہے کہ جو پاؤں کے پورے اوپر والے حصے کو نہیں ڈھانپتا ۔
            مسئلہ  214۔اگر احرام کا لباس پاؤں پر آپڑے یا بیٹھنے یا سونے کی حالت میں پاؤں پر کمبل  و غیرہ ڈالے تو کوئی اشکال نہیں ہے ۔
            مسئلہ  215۔  اگر مُحرم پاؤں کے اوپر والے حصے کو پورا ڈھانپنے والا جوتا و غیرہ پہننے پر مجبور ہوتو  پہن سکتا ہے لیکن احتیاط واجب یہ ہے کہ اس کے اوپر والا کچھ حصہ کاٹ دے تاکہ پورے پاؤں کو ڈھانپ نہ سکے۔
            مسئلہ  216۔ جوتا اور جوراب و غیرہ پہنے تو کفارہ نہیں ہے لیکن جوراب پہننے کی صورت میں احتیاط مستحب کی بنا پر ایک دنبہ کفارہ کے طور پر قربان کرے۔
            مسئلہ  217۔ جوراب وغیرہ پہننا حرام ہونا مردوں سے مخصوص ہے لیکن احتیاط مستحب یہ ہے کہ عورتیں بھی اس کی رعایت کریں۔
          • 3۔ سر ڈھانپنا
          • 4۔ سر پر سایہ کرنا
        • خواتین کے لیے مخصوص محرمات
        • مرد و خواتین دونوں کے مشترکہ محرمات
        • کفاروں کے احکام
        • محرّمات احرام کے بارے میں استفتاءات
      • مکّۂ مکرمہ کے آداب اور مستحبات
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /