ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
      • عمرۂ تمتع کے احرام کے میقات
      • واجبات احرام
      • مستحبّات احرام
      • مکروهات احرام
      • محرّمات احرام
        • مردوں سے مخصوص محرمات
        • خواتین کے لیے مخصوص محرمات
        • مرد و خواتین دونوں کے مشترکہ محرمات
          • 7۔ خوشبو کا استعمال
            پرنٹ  ;  PDF
             
            7۔ خوشبو کا استعمال

             

            مسئلہ  239۔ احرام کی حالت میں مشک، عود، گلاب اور دیگر معروف خوشبوؤں کا کسی بھی طریقے سے استعمال حرام ہے۔
            مسئلہ  240۔ خوشبو لگے ہوئے لباس کو اس وقت تک پہننا جائز نہیں جب تک اس سے خوشبو آتی رہے۔
            مسئلہ  241۔ معطر صابن اور شیمپو کا استعمال  احتیاطِ واجب کی بناپر جائز نہیں۔
            مسئلہ  242۔  احتیاطِ واجب کی بناپر مُحرِم کو اُن خوشبودار چیزوں کو سونگھنے سے بھی پرہیز کرنا چاہیے جنہیں "عطر" نہیں کہا جاتا، جیسے خوشبودار پھول، سبزیاں یا پھل۔
            مسئلہ  243۔محرم کے لئے ایسی غذا کھانا جائز نہیں جس میں زعفران ہو۔
            مسئلہ  244۔ سیب، مالٹا اور دیگر خوشبودار پھل کھانا جائز ہے، لیکن احتیاط واجب یہ ہے کہ انہیں سونگھا نہ جائے۔
            مسئلہ  245۔ مُحرِم کو بدبو سے بچنے کے لیے ناک بند نہیں کرنا چاہئے البتہ بدبو دار جگہ سے باہر نکلنے میں کوئی اشکال نہیں ۔
            مسئلہ  246۔جان بوجھ کر خوشبو(خواہ کھانے پینے کی چیز ہو یا نہ ہو)  استعمال کرنے کا کفارہ احتیاط واجب کی بناپر ایک گوسفند ہے۔
          • 8۔ آئینے میں دیکھنا
          • 9۔ زینت کرنا
          • 10۔ بدن پر تیل لگانا
          • 11۔ بدن کے بال صاف کرنا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال (اللہ کے نام کی قسم)
          • 16۔ بدن پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کے درخت اور گھاس اُکھاڑنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ صحرائی جانوروں کا شکار
          • 20۔ نکاح (عقد ازدواج)
          • 21۔ جماع
          • 22۔ استمناء (خود ارضائی)
          • 23۔ پانی میں سر ڈبونا
        • کفاروں کے احکام
        • محرّمات احرام کے بارے میں استفتاءات
      • مکّۂ مکرمہ کے آداب اور مستحبات
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /