ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
      • عمرۂ تمتع کے احرام کے میقات
      • واجبات احرام
      • مستحبّات احرام
      • مکروهات احرام
      • محرّمات احرام
        • مردوں سے مخصوص محرمات
        • خواتین کے لیے مخصوص محرمات
        • مرد و خواتین دونوں کے مشترکہ محرمات
          • 7۔ خوشبو کا استعمال
          • 8۔ آئینے میں دیکھنا
          • 9۔ زینت کرنا
          • 10۔ بدن پر تیل لگانا
          • 11۔ بدن کے بال صاف کرنا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال (اللہ کے نام کی قسم)
          • 16۔ بدن پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کے درخت اور گھاس اُکھاڑنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ صحرائی جانوروں کا شکار
          • 20۔ نکاح (عقد ازدواج)
          • 21۔ جماع
            پرنٹ  ;  PDF
             
            21۔ جماع

             

            مسئلہ  301۔ احرام کی حالت میں ہم بستری اور ہر قسم کی جنسی لذت مثلا بوسہ لینا، چھونا، یا شہوت بھری نگاہ سے دیکھنا حرام ہے۔
            مسئلہ  302۔ اگر شوہر اور بیوی ایک دوسرے کو شہوت اور لذت کے بغیر دیکھیں یاہاتھوں کو چھوئیں تو کوئی اشکال نہیں۔
            مسئلہ  303۔ محرم رشتے دار مثلا ماں باپ، بہن بھائی، چچا، پھوپھی وغیرہ، ان کی محرمیت حالتِ احرام میں بھی برقرار رہتی ہے۔
            مسئلہ  304۔ بیوی سے ہمبستری کا کفارہ ایک اونٹ ہے، اور بعض صورتوں میں حج باطل ہو جاتا ہے۔ دیگر جنسی لذتوں پر بھی کفارہ ہے، جن کی تفصیل فقہی کتب میں موجود ہے۔

             

          • 22۔ استمناء (خود ارضائی)
          • 23۔ پانی میں سر ڈبونا
        • کفاروں کے احکام
        • محرّمات احرام کے بارے میں استفتاءات
      • مکّۂ مکرمہ کے آداب اور مستحبات
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /