ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
      • عمرۂ تمتع کے احرام کے میقات
      • واجبات احرام
      • مستحبّات احرام
      • مکروهات احرام
      • محرّمات احرام
        • مردوں سے مخصوص محرمات
        • خواتین کے لیے مخصوص محرمات
        • مرد و خواتین دونوں کے مشترکہ محرمات
          • 7۔ خوشبو کا استعمال
          • 8۔ آئینے میں دیکھنا
          • 9۔ زینت کرنا
          • 10۔ بدن پر تیل لگانا
          • 11۔ بدن کے بال صاف کرنا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال (اللہ کے نام کی قسم)
          • 16۔ بدن پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کے درخت اور گھاس اُکھاڑنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ صحرائی جانوروں کا شکار
            پرنٹ  ;  PDF
             
            19۔ صحرائی جانوروں کا شکار

             

            مسئلہ  294۔ احرام کی حالت میں محرم پر صحرائی جانوروں، پرندوں اور ٹڈّی کا شکار کرنا حرام ہے، سوائے اس کے کہ ان سے کوئی ضرر یا خوف ہو۔
            مسئلہ  295۔ حرم کے احاطے میں شکارکرنا حتیٰ کہ غیر محرم کے لیے بھی جائز نہیں۔
            مسئلہ  296۔ محرم کے لیے صحرائی شکار کا گوشت کھانا حرام ہے، خواہ  خود نے شکار کیا ہو یا کسی اور نے، شکار کرنے والا محرم ہو یا غیر محرم۔
            مسئلہ  297۔ احرام کی حالت میں سمندری جانوروں جیسے مچھلی، کا شکارکرنے اور ان کا گوشت کھانے میں کوئی اشکال نہیں۔
            مسئلہ  298۔ پالتو جانوروں جیسے دنبہ یا مرغی کو ذبح کرنے اور ان کا گوشت کھانے میں کوئی اشکال نہیں۔[1]
             

            [1]  شکار اور کفارہ سے متعلق احکام کی تفصیل بہت زیادہ ہے چونکہ اس وقت پیش نہیں آتے ہیں اس لئے ان کو بیان کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ 

             

          • 20۔ نکاح (عقد ازدواج)
          • 21۔ جماع
          • 22۔ استمناء (خود ارضائی)
          • 23۔ پانی میں سر ڈبونا
        • کفاروں کے احکام
        • محرّمات احرام کے بارے میں استفتاءات
      • مکّۂ مکرمہ کے آداب اور مستحبات
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /