ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
      • عمرۂ تمتع کے احرام کے میقات
      • واجبات احرام
      • مستحبّات احرام
      • مکروهات احرام
      • محرّمات احرام
        • مردوں سے مخصوص محرمات
        • خواتین کے لیے مخصوص محرمات
        • مرد و خواتین دونوں کے مشترکہ محرمات
          • 7۔ خوشبو کا استعمال
          • 8۔ آئینے میں دیکھنا
          • 9۔ زینت کرنا
          • 10۔ بدن پر تیل لگانا
          • 11۔ بدن کے بال صاف کرنا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال (اللہ کے نام کی قسم)
            پرنٹ  ;  PDF
             
            15۔ جدال (اللہ کے نام کی قسم)

             

            مسئلہ  283۔ محرم کے لیے دوسروں سے جھگڑنا چنانچہ اللہ کے مقدس نام کی قسم کھانے کی نوبت آئے تو حرام ہے مثلا  اختلاف انگیز گفتگو میں کہے: " واللہ ، نہیں " یا " واللہ ، کیوں نہیں"۔
            مسئلہ  284۔ احتیاط واجب  کی بناپر محرم کو چاہئے کہ "الله" کے دیگر زبانوں میں ترجمے جیسے "خدا" یا دیگر اسمائے الٰہی جیسے "رحمن، رحیم، قادر متعال" وغیرہ کی قسم سے بھی پرہیز کرے۔
            مسئلہ  285۔ اللہ کے علاوہ کسی اور کی قسم کھانا احرام کے محرمات میں شامل نہیں۔
            مسئلہ  286۔ اگر سچی قسم کھائی جائے تو پہلی اور دوسری باراستغفار کرنا چاہئے اور کوئی کفارہ نہیں؛ لیکن اگر دو بار سے زیادہ سچی قسم کھائی جائے تو ایک دنبہ  کفارہ دینا چاہئے۔
            مسئلہ  287۔ جھوٹی قسم کی صورت میں ایک یا دو بار پر ایک دنبہ کفارہ دے، اور احتیاط یہ ہے کہ دو بار پر دو دنبے دے؛ اور اگر دو سے زیادہ بار جھوٹی قسم کھائے تو ایک گائے کفار دے۔
          • 16۔ بدن پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کے درخت اور گھاس اُکھاڑنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ صحرائی جانوروں کا شکار
          • 20۔ نکاح (عقد ازدواج)
          • 21۔ جماع
          • 22۔ استمناء (خود ارضائی)
          • 23۔ پانی میں سر ڈبونا
        • کفاروں کے احکام
        • محرّمات احرام کے بارے میں استفتاءات
      • مکّۂ مکرمہ کے آداب اور مستحبات
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /