ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
      • عمرۂ تمتع کے احرام کے میقات
      • واجبات احرام
      • مستحبّات احرام
      • مکروهات احرام
      • محرّمات احرام
        • مردوں سے مخصوص محرمات
        • خواتین کے لیے مخصوص محرمات
        • مرد و خواتین دونوں کے مشترکہ محرمات
          • 7۔ خوشبو کا استعمال
          • 8۔ آئینے میں دیکھنا
            پرنٹ  ;  PDF
             
            8۔ آئینے میں دیکھنا

             

            مسئلہ  247۔ احرام کی حالت میں زینت و آرائش کی نیت سے آئینے میں دیکھنا حرام ہے؛ البتہ اگر زینت کی نیت نہ ہو، جیسے گاڑی چلاتے وقت ڈرائیور کا آئینے میں دیکھنے میں کوئی اشکال نہیں۔
            مسئلہ  248۔ صاف پانی یا چمکدار اشیاء جن میں عکس نظر آتا ہو، آئینے کے حکم میں ہیں؛ یعنی اگر ان میں دیکھنے کا مقصد زینت ہو، تو جائز نہیں۔
            مسئلہ  249۔ اگر محرم کے کمرے میں آئینہ ہو اور جانتا ہو کہ کبھی کبھی بھول کر اس کی نظر آئینے پر پڑ جاتی ہے، تو اس کمرے میں رہنے میں کوئی حرج نہیں؛ تاہم بہتر یہ ہے کہ آئینہ ہٹا دیا جائے یا اس پر کوئی کپڑا ڈال دیا جائے۔
            مسئلہ  250۔ احرام کی حالت میں کیمرے سے فوٹو کھینچنے یا ویڈیو بنانے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔
            مسئلہ  251۔ آئینہ دیکھنے پر کفارہ نہیں، لیکن احتیاطِ واجب یہ ہے کہ دیکھنے کے بعد "لبیک" کہے۔

             

          • 9۔ زینت کرنا
          • 10۔ بدن پر تیل لگانا
          • 11۔ بدن کے بال صاف کرنا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال (اللہ کے نام کی قسم)
          • 16۔ بدن پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کے درخت اور گھاس اُکھاڑنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ صحرائی جانوروں کا شکار
          • 20۔ نکاح (عقد ازدواج)
          • 21۔ جماع
          • 22۔ استمناء (خود ارضائی)
          • 23۔ پانی میں سر ڈبونا
        • کفاروں کے احکام
        • محرّمات احرام کے بارے میں استفتاءات
      • مکّۂ مکرمہ کے آداب اور مستحبات
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /