ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
      • عمرۂ تمتع کے احرام کے میقات
      • واجبات احرام
      • مستحبّات احرام
      • مکروهات احرام
      • محرّمات احرام
        • مردوں سے مخصوص محرمات
        • خواتین کے لیے مخصوص محرمات
        • مرد و خواتین دونوں کے مشترکہ محرمات
          • 7۔ خوشبو کا استعمال
          • 8۔ آئینے میں دیکھنا
          • 9۔ زینت کرنا
          • 10۔ بدن پر تیل لگانا
          • 11۔ بدن کے بال صاف کرنا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
            پرنٹ  ;  PDF
             
            12۔ ناخن کاٹنا

             

            مسئلہ  274۔ محرم کو چاہیے کہ اپنے ہاتھ یا پاؤں کا پورا ناخن یا کچھ اس کا کچھ حصہ کاٹنے، تراشنے یا کسی بھی ذریعے سے نکالنے سے پرہیز کرے۔
            مسئلہ  275۔ اگر ناخن کاٹنا ناگزیر ہو  جیسے ناخن کا کچھ حصہ ٹوٹ چکا ہو اور باقی بچا ہوا حصہ تکلیف دے رہا ہو  تو  کوئی اشکال نہیں۔
            مسئلہ  276۔ دوسروں کے ناخن کاٹنے میں کوئی اشکال نہیں۔
            مسئلہ  277۔ ناخن کاٹنے کا کفارہ:
            (الف)اپنے ہاتھ یا پاؤں کا ایک یا زیادہ ناخن کاٹے تو ہر ناخن پر ایک مُد طعام۔
            (ب) ہاتھ یا پاؤں کے تمام ناخن کاٹے تو ایک دنبہ کفارہ ہے۔
            (ج) ہاتھ اور پاؤں دونوں کے تمام ناخن ایک ہی بار کاٹے تو ایک دنبہ اور اگرایک مرتبہ  ہاتھوں کے ناخن اور دوسری مرتبہ پاؤں کے ناخن کاٹے تو دودنبے کفارہ دینا ہوگا۔

             

          • 13۔ بدن سے خون نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال (اللہ کے نام کی قسم)
          • 16۔ بدن پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کے درخت اور گھاس اُکھاڑنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ صحرائی جانوروں کا شکار
          • 20۔ نکاح (عقد ازدواج)
          • 21۔ جماع
          • 22۔ استمناء (خود ارضائی)
          • 23۔ پانی میں سر ڈبونا
        • کفاروں کے احکام
        • محرّمات احرام کے بارے میں استفتاءات
      • مکّۂ مکرمہ کے آداب اور مستحبات
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /