ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
      • عمرۂ تمتع کے احرام کے میقات
      • واجبات احرام
      • مستحبّات احرام
      • مکروهات احرام
      • محرّمات احرام
        • مردوں سے مخصوص محرمات
        • خواتین کے لیے مخصوص محرمات
        • مرد و خواتین دونوں کے مشترکہ محرمات
          • 7۔ خوشبو کا استعمال
          • 8۔ آئینے میں دیکھنا
          • 9۔ زینت کرنا
          • 10۔ بدن پر تیل لگانا
            پرنٹ  ;  PDF
             
            10۔ بدن پر تیل لگانا

             

            مسئلہ  262۔ احرام کی حالت میں بدن اور بالوں پر تیل لگانا جائز نہیں ہے چاہے زینت کے لئے استعمال ہونے والا کریم جیسا ہو یاکچھ اور،  خوشبودار ہو یا نہ ہو۔
            مسئلہ  263۔ اگرتیل کی خوشبو احرام کے وقت تک باقی رہتی ہو تو احرام سے پہلے بھی اس کا استعمال جائز نہیں ہے ۔
            مسئلہ  264۔ خوشبو نہ ہو توچربی یا تیل کھانے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔
            مسئلہ  265۔  مجبوری یا ضرورت مثلا علاج یا دھوپ کے نقصان اور پسینہ سے محفوظ رکھنے کے لئے تیل مالش کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔
            مسئلہ  266۔ خوشبو والا تیل لگانے کا کفارہ احتیاط کی بناپر ایک دنبہ ہے اوربغیر خوشبو والے تیل کے لئے کفارہ احتیاط کی بناپر  ایک فقیر کوکھانا کھلانا ہے۔ اگر چہ بعید نہیں کہ دونوں موارد میں کفارہ  واجب نہ ہو۔
          • 11۔ بدن کے بال صاف کرنا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال (اللہ کے نام کی قسم)
          • 16۔ بدن پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کے درخت اور گھاس اُکھاڑنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ صحرائی جانوروں کا شکار
          • 20۔ نکاح (عقد ازدواج)
          • 21۔ جماع
          • 22۔ استمناء (خود ارضائی)
          • 23۔ پانی میں سر ڈبونا
        • کفاروں کے احکام
        • محرّمات احرام کے بارے میں استفتاءات
      • مکّۂ مکرمہ کے آداب اور مستحبات
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /