ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
      • عمرۂ تمتع کے احرام کے میقات
      • واجبات احرام
      • مستحبّات احرام
      • مکروهات احرام
      • محرّمات احرام
        • مردوں سے مخصوص محرمات
        • خواتین کے لیے مخصوص محرمات
        • مرد و خواتین دونوں کے مشترکہ محرمات
          • 7۔ خوشبو کا استعمال
          • 8۔ آئینے میں دیکھنا
          • 9۔ زینت کرنا
            پرنٹ  ;  PDF
             
            9۔ زینت کرنا

             

            مسئلہ 252۔ احتیاطِ واجب کی بناپر محرم کو ایسی انگوٹھی پہننے سے پرہیز کرنا چاہیے جو زینت کے طور پر پہنی جاتی ہے۔
            مسئلہ  253۔ اگر انگوٹھی زینت شمار نہ ہوتی ہو اور مستحب نیت یا کسی اور مقصد سے پہنی جائے تو کوئی اشکال نہیں۔
            مسئلہ  254۔ احرام کی حالت میں انگوٹھی پہننے پر کوئی کفارہ نہیں ہے۔
            مسئلہ  255۔ احتیاطِ واجب کی بناپر محرم کو مہندی لگانے، بالوں کو رنگنے چنانچہ زینت شمار ہوجائے اور ہر اس چیز سے پرہیز کرنا چاہیے جو زینت میں شمار ہوتی ہے۔
            مسئلہ  256۔ اگر احرام سے پہلے ہاتھ، پاؤں یا ناخن پر مہندی لگی ہو یا بال رنگے گئے ہوں اور ان کا اثر احرام تک باقی ہو تو کوئی اشکال نہیں۔
            مسئلہ  257۔ سرمہ لگانا اگر زینت شمار ہوتا ہو، یا آنکھوں کے گرد خط کھینچنا جیسے خواتین کرتی ہیں، محرم کے لئے جائز نہیں ۔ رنگوں کے درمیان کوئی فرق نہیں ، سیاہ ہویا کوئی دوسرا رنگ۔
            مسئلہ  258۔ اگر عینک پہننا زینت کے لئے نہ ہو تو کوئی حرج نہیں۔
            مسئلہ  259۔ عورت کووہ زیور جو عام طور پر استعمال کرتی رہی ہے، احرام کے وقت اتارنے کی ضرورت نہیں، مگر وہ زیور کسی مرد، حتیٰ کہ اپنے شوہر کو بھی نہ دکھائے۔
            مسئلہ  260۔ عورت کے لیے احرام کی حالت میں زیورات پہننا  حرام ہے، لیکن کفارہ نہیں ہے۔
            مسئلہ  261۔ زینت کرنے پر کفارہ نہیں۔

             

          • 10۔ بدن پر تیل لگانا
          • 11۔ بدن کے بال صاف کرنا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال (اللہ کے نام کی قسم)
          • 16۔ بدن پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کے درخت اور گھاس اُکھاڑنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ صحرائی جانوروں کا شکار
          • 20۔ نکاح (عقد ازدواج)
          • 21۔ جماع
          • 22۔ استمناء (خود ارضائی)
          • 23۔ پانی میں سر ڈبونا
        • کفاروں کے احکام
        • محرّمات احرام کے بارے میں استفتاءات
      • مکّۂ مکرمہ کے آداب اور مستحبات
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /