ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • مقدمه: حج کی فضیلت اور اہمیت
  • پہلی فصل:کلیات
  • دوسرا باب: واجب حج (حجّة الاسلام)
  • تیسرا باب: حج  نیابتی (کسی کی طرف سے حج کرنا)
  • چوتھا باب: عمرۂ تمتّع کے اعمال
    • اوّل: احرام
      • عمرۂ تمتع کے احرام کے میقات
      • واجبات احرام
      • مستحبّات احرام
      • مکروهات احرام
      • محرّمات احرام
        • مردوں سے مخصوص محرمات
        • خواتین کے لیے مخصوص محرمات
        • مرد و خواتین دونوں کے مشترکہ محرمات
          • 7۔ خوشبو کا استعمال
          • 8۔ آئینے میں دیکھنا
          • 9۔ زینت کرنا
          • 10۔ بدن پر تیل لگانا
          • 11۔ بدن کے بال صاف کرنا
            پرنٹ  ;  PDF
             
            11۔ بدن کے بال صاف کرنا

             

            مسئلہ  267۔ احرام کی حالت میں بدن یا سر کے کسی بھی حصے کے بال صاف کرنا حرام ہے  اور اس کے حرام ہونے میں کوئی فرق نہیں ہے کہ بال زیادہ ہوں یا کم اگرچہ ایک دانہ ہی کیوں نہ ہو، بالوں کو کاٹا جائے،اکھاڑا جائے یا مونڈا جائے، اور چاہے اپنے جسم کے ہوں یا کسی اور کے جسم سے۔
            مسئلہ  268۔ اگر وضو، غسل یا تیمم کے دوران غیر ارادی طور پر کوئی بال گر جائے تو کوئی اشکال  نہیں۔
            مسئلہ  269۔ اگر بالوں کو صاف کرنا ضروری ہو، جیسے آنکھ کےبال جو تکلیف دیں یا سر کے بال جو سردرد کا سبب بن رہے ہوں توکوئی اشکال نہیں ہے۔
            مسئلہ  270۔ اگر محرم جانتے ہوئے اورعمدا سر کے بال مونڈے تو اسے ایک دنبہ کفارہ دینا چاہئے؛ لیکن اگر غفلت میں، بھول کر یا لاعلمی میں ایسا کرے تو کفارہ نہیں۔
            مسئلہ  271۔ اگر سر کے بال مونڈنے پر مجبور ہوجائے تو اس کا کفارہ بارہ مد کھانا ہے جو  چھ فقیروں کو دیا جائے گا، یا تین دن روزہ رکھے، یا ایک دنبہ دے۔
            مسئلہ  272۔ اگر محرم سر کے بال قینچی یا مشین سے کاٹے تو احتیاطِ واجب کی بناپر  ایک دنبہ کفارہ دے۔
            مسئلہ  273۔ اگر محرم سر یا چہرے پرہاتھ  پھیرے اور ایک یا زیادہ بال جھڑ جائیں تو احتیاط مستحب یہ ہے کہ مُٹھی بھر گندم، آٹا یا اس جیسی چیز کسی فقیر کو دے۔

             

          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال (اللہ کے نام کی قسم)
          • 16۔ بدن پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کے درخت اور گھاس اُکھاڑنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ صحرائی جانوروں کا شکار
          • 20۔ نکاح (عقد ازدواج)
          • 21۔ جماع
          • 22۔ استمناء (خود ارضائی)
          • 23۔ پانی میں سر ڈبونا
        • کفاروں کے احکام
        • محرّمات احرام کے بارے میں استفتاءات
      • مکّۂ مکرمہ کے آداب اور مستحبات
    • دوم طواف
    • سوّم: نمازِ طواف
    • چوتھا: سعی
    • پنجم: تقصیر
    • عمرۂ تمتّع اور حجّ تمتّع کے مشترکہ احکام
    • آٹھواں: منی میں رات گزارنا
  • پانچواں باب: حجِ تمتّع کے اعمال
  • چھٹا باب: عمرہ مفردہ
  • متفرق استفتائات
  • رہبر معظم شہید امام خامنہ ای کے بیانات اور پیغامات سے چند اقتباسات
700 /