
خبریں

جمہوری یمن کے وزیر خارجہ آقای ابوبکر عبداللہ القربی نے آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے ملاقات کی اور رہبر معظم کے نام یمن کے صدر آقای علی عبداللہ صالح کا تحریری پیغام انھیں پیش کیا۔

رہبر معظم کا خبرگان کونسل کے چوتھے دور کے افتتاح کے موقع پرپیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان کونسل کے چوتھے دور کے آغازکی مناسبت سے پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام فردوسی پور کی رحلت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام حاج شیخ اسماعیل فردوسی پور کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کے نام امیر کویت کا پیغام
کویت کے نائب وزیر اعظم اور وزير خارجہ شیخ محمد صباح السالم الصباح نے آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیرڈاکٹر ولایتی سے ملاقات میں رہبر معظم کے نام امیر کویت کے پیغام کو پیش کیا۔

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام حاج سید صالح طاہری خرم آبادی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام حاج سید صالح طاہری خرم آبادی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

رہبر معظم کا آیت اللہ حاج شیخ محمد ہادی معرفت کی رحلت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ حاج شیخ محمد ہادی معرفت رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام والمسلمین آقای شیخ علی دوانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ممتاز محقق و مؤرخ اور برجستہ عالم دین مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین آقای شیخ علی دوانی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کا وزیر انصاف، مرحوم جمال کریمی رادکی رحلت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزیر انصاف اور عدلیہ کے ترجمان مرحوم مغفورآقائ جمال کریمی راد کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
پیغام کا متن حسب ذيل ہے:

رہبر معظم کا حجاج بیت اللہ الحرام کے نام پیغام۔
حج کا موسم ہر سال کی ماننداس سال بھی معنوی بشارتوں کے ساتھ پہنچ گیاہے اور عالم اسلام کو قیمتی اور گرانبہا موقع فراہم ہوا ہے۔

رہبر معظم کا حسین رضا زادہ کی کامیابی کی مناسبت سے پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حسین رضا زادہ کے نام پیغام میں فرمایا: ایرانی عوام کو خوشحال کرنے پر میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

رہبر معظم کا آیت اللہ حاج میرزا جواد آقای تبریزی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فقیہ نامدار اور عالم ربانی آيت اللہ حاج میرزا جواد آقای تبریزی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

رہبر معظم کا عوام کے نام شکریہ کا پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 24 آذر کو انتخابات میں ایران کی غیور قوم کے عظیم اور باعظمت حضور کے سلسلے میں اپنے ایک اہم پیغام میں ایران کی دلیر قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا: چوبیس آذر کے دن ایران کی عظیم قوم نے دینی عوامی حکومت کے معنی کو ایک بار پھر بد گمان اور کج فکر دشمن کے گوشزد کیا اور انتخابات میں بھر پور شرکت اور بیلٹ بکسوں کو اپنی آراء کے ساتھ پر کرکے اپنے اقتدار ، خوداعتمادی اور ہوشیاری کا ثبوت دیا ہے۔

رہبر معظم کے دفتر کی طرف سے صوبہ سمنان کے عوام کے والہانہ استقبال پر شکریہ
رہبر معظم کے دفتر کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں رہبر معظم کی طرف سے صوبہ سمنان کے دورے کے دوران عوام کے بے مثال جذبات اور ان کی والہانہ محبت پر شکریہ ادا کیا گیا ہے ۔
بیان کا متن حسب ذیل ہے:

رہبر معظم کے دفتر کی طرف سے عید سعید فطر کے بارے میں بیانیہ
دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ کل 2 آبان کو شوال کی پہلی تاریخ اور عید سعید فطرہوگي ۔ بیانیہ کا متن حسب ذیل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رہبر معظم کی امامت میں نماز جمعہ ادا کرنے کا اعلان
انیس رمضان المبارک کو امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے سر مبارک کو زہرآلودہ شمشیر سے شگافتہ کیا گيا اس المناک دن کی مناسبت سے تہران میں نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگی۔

رہبر معظم کا آیت اللہ سید مہدی یثربی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم ربانی مرحوم آیت اللہ سید مہدی یثربی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
پیغام کا متن حسب ذيل ہے:

رہبر معظم کا دفاع مقدس کے شہداء اور جانبازوں کے یوم تجلیل کی مناسبت سے پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےدفاع مقدس کے شہداء اورجانبازوں کے یوم تجلیل کی مناسبت سے شہداء اور جانبازوں کی فداکاری اور قربانی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء اور جانبازوں کی قربانیوں اور فداکاریوں کے نتیجے میں قومی استقلال اور ملک کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت میسر ہوئی اور انھوں نے ملک کو امن و سلامتی عطا کی ۔ شہداء اس صفحہ کے تابندہ اور درخشاں نقاط ہیں جو راہنما ستارے کی مانند سب کو راستہ دکھا تے ہیں۔
